Friday, 14 February 2020

حج و عمرہ کا عمل

*بحالت مراقبہ عطیۂ  حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ*

*حج و عمرہ کی سعادت پانے کیلٸے ایک مبارک و مسعود عمل* 

منجانب :
*روحانی عامل پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی سہروردی نقشبندی*
مالیگاٶں

 *7588792786*


جو کوٸی حج و عمرہ کرنے کی سچی تڑپ رکھتا ہو لیکن اسباب مہیا  نہ ہوتے ہوں 
یا کچھ نہ کچھ رکاوٹ  آجاتی ہو 
یا حج و عمرہ کر چکا ہو اور دوبارہ اس سعادت کو پانے کی تمنا ہو 
ایسے افراد اس مبارک و مسعود عمل کو رو بہ عمل  لاٸیں 
انشاء اللہ ان کا مقصود حاصل ہو گا 
یا جو حضرات عمرہ کرنے جاٸیں وہ دوران طواف اس مبارک کلمہ کو لا تعداد مرتبہ اپنے ورد میں رکھیں 
ان کو بار بار یہ سعادت نصیب ہو گی ان شاء اللہ 

اس مبارک عمل سے استفادہ فرماٸیں

*اَللہُ رَبّی لَا اِلٰہَ اِلّا ھُو*

اس مبارک کلمہ کو 21 دن تک روزانہ 388 مرتبہ پڑھیں

21 دن کے عمل کے دوران پڑھنے کیلٸے کوٸی ایک وقت متعین کر لیں 
باوضو پڑھیں 
پڑھنے کے وقت عطر و خوشبو کا استعمال کریں

 اور پھر  21 دنوں کے بعد روزانہ کم از کم 19 بار یا  97 بار  اپنے ورد میں رکھیں 

اور اس ناچیز فقیر کو اپنی دعاٶں میں یاد رکھیں

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ  محترم حضرات  یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز...