Thursday, 31 October 2024

روحانی علاج کے فوائد

روحانی عملیات کی اہمیت 
روحانی علاج اگر شریعت مطہرہ کی روشنی میں کیا جائے تو اس سے کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل ہوتی ہے اور حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی روح مبارکہ اس عمل میں دستگیری فرماتی ہے اولیاء اللّٰہ کا فیضان حاصل ہوتا ہے عمل میں کامیابی نصیب ہوتی ہے اور اگر خدا نخواستہ فی الفور مقصد حاصل نہ ہو سکا تو بہر حال اس کے ثمرات دوسرے ذرائع سے ضرور حاصل ہو جاتے ہیں مدعائے تحریر یہ کہ شرعی طور پر کئے گئے روحانی عملیات بہر صورت فائدہ مند ہوتے ہیں 
از افادات ۔۔ سراج العاملین پیر طریقت مولانا محمود الحسن قادری رضوی 7588792786

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ  محترم حضرات  یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز...