Wednesday, 11 June 2025

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ 

محترم حضرات 
یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ گلبرگہ شریف کی شان میں لکھی گئی ایک نہایت اعلی درجے کی منقبت ہے 
اس کا سب سے پہلا شعر حضور بندہ نواز کی جالی مبارک پر بھی تحریر ہے 
اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے میں نے دیگر چار اشعار کہے ہیں 
اور اسے مسائل شرعیہ گروپ کے منتظم اعلیٰ جناب محمد صہیب رضا رزمی صاحب نے کمپیوٹر پر کمپوز کر کے بہترین طریقہ سے سجایا ہے 
جناب رزمی صاحب 
مسائل شرعیہ گروپ کی جانب سے اجارہ ویب سائٹ اور اجارہ گروپ بھی چلاتے ہیں 
آپ حضرات بھی اس گروپ سے فائدہ اٹھائیں اور ہم سب کو اپنی دعائے خیر میں یاد رکھیں 
آمین 
فقط 
بندہ بارگاہ بندہ نواز 
فقیر محمود الحسن قادری رضوی چشتی نظامی نقشبندی سہروردی مالیگاؤں 
7588792786

پروفائل

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ 

محترم حضرات 
یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ گلبرگہ شریف کی شان میں لکھی گئی ایک نہایت اعلی درجے کی منقبت ہے 
اس کا سب سے پہلا شعر حضور بندہ نواز کی جالی مبارک پر بھی تحریر ہے 
اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے میں نے دیگر چار اشعار کہے ہیں 
اس پیاری سی منقبت شریف کو میرے ایک بہت عزیز حضرت مولانا محمد صلاح الدین رضوی صاحب قبلہ رضا پریس داون گیرہ نے کمپیوٹر پر بہترین انداز میں ڈیزائن کر کے نہایت خوبصورت بنایا ہے 
ان کا کہنا تھا کہ جتنی پیاری منقبت ہے اتنے ہی شاندار طریقے سے ڈیزائن بھی ہونا چاہئے 
غرض کہ انہوں نے اس منقبت میں ڈیزائن کے ساتھ اپنی محبت بھی پیش کر دی ہے 
اللّٰہ تعالیٰ ان کی اس محبت کو ہمیشہ ہمیش باقی رکھے 
اور انہیں دارین کی نعمتوں سے سرفراز فرمائے آمین 

فقط 
بندہ بارگاہ بندہ نواز 
فقیر محمود الحسن قادری رضوی چشتی نظامی نقشبندی سہروردی مالیگاؤں 
7588792786

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ  محترم حضرات  یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز...