کمزوری کا تیر بہدف علاج
اگر کسی کو کمزوری کا احساس ہو
چاہے وہ کمزوری جسمانی ہو
ایمانی ہو یا روحانی ہو
یا کسی بھی طرح کی ہو
درج ذیل شعر کو صدق دل سے
روزانہ ایک سو دس بار پڑھے
ان شاءاللہ
اس کی کمزوری دور ہو گی
جسم میں ایک نئی طاقت محسوس ہوگی
ایمان میں ایک نئی حرارت کا احساس ہوگا
روحانی طور پر اس کا قلب روشن ہو جائے گا
صدق دل سے پڑھنا شرط ہے
آزمائش کیلئے نہ پڑھے
ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے
یہ شعر جلالی صفت رکھتا ہے
جسم و روح کیلئے جلالی صفت آب رواں کی حیثیت رکھتے ہیں
اس کو یاد کرلیں
اس کا ورد کریں اور پھر اس کے جلالی روحانی ثمرات کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کریں
اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے میں اس شعر کی برکتوں سے ہم سب کو مالامال فرمائے
آمین ثم آمین
وہ شعر یہ ہے
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار
لا فتی الا علی لا سیف الا ذوالفقار
فقط
بندۂ گنہگار
مولانا محمودالحسن رضوی قادری چشتی سہروردی عفی عنہ
7588792786
Assalamo alaikum
ReplyDeleteWa alaikum assalam
ReplyDelete