Tuesday, 20 June 2017

روحاني علاج

الله پاک نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا
کچھ بیماریوں کا علاج غذاؤں میں رکھا
کچھ بیماریوں کا علاج دواؤں میں رکھا
کچھ بیماریوں کا علاج حکمت و دانائی میں رکھا
کچھ بیماریوں کا علاج قرآن پاک کی آیتوں میں رکھا
اللہ پاک فرماتا ہے
وننزل من القران ماهو شفاءورحمۃ للمومنین

سفلی اعمال سے علاج کروانا حرام ہے
کیونکہ اس میں بعض علاج کفر و شرک سے مملو ہوتے ہیں
بعض ناجائز و حرام ہوتے ہیں

اس لئے روحانی علاج قرآنی آیات اور بزرگان دین کے اعمال و وظائف سے ہی کروانا چاہئے
اور اس لئے رابطہ کریں
مولانا محمودالحسن رضوی قادری چشتی سہروردی

7588792786

No comments:

Post a Comment

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ  محترم حضرات  یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز...