Wednesday, 30 May 2018

علماء اہلسنت کے موباءل نمبر

Assalamu alaikum 🌹 *کچھ معروف شیوخ علماء خطبا ء  کا رابطہ نمبر مع اضافہ جدیدہ*🌹

⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇

تاج الشريعة قاضی القضاۃ فی الهند وارث علوم اعلیٰحضرت علامہ مولانا مفتی محمد اختر رضا خان صاحب قبلہ ازہری رضوی نوری  بریلی شریف یوپی 9820283645

رئیس المحققین ومحدثین اولاد غوث اعظم حضرت علامہ الشاہ سید محمد مدنی میاں صاحب قبلہ اشرفی الجیلانی مد ظلہ النورانی کچھوچھہ مقدسہ یوپی  09936740485

امین ملت اولاد غوث اعظم حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ محمد امین میاں صاحب قبلہ قادری برکاتی مارہرہ مطہرہ یوپی  09837052622

محدث کبیر ممتاز الفقهاء علامہ مولانا ضیاء المصطفے قادری رضوی امجدی گھوسی 09415544290

شمیشر اعلیحضرت حضرت علامہ مولانا محمد منیب رضا خان ازہری کرناٹکا  8904566641 9945162425 9900840966

امام ملت مفتی سید شاہ اصغر امام قادری  امجھر شریف 09415696955

نبیرہ اعلیحضرت علامہ مولانا مفتی سبحان رضا خان  سبحانی میاں قبلہ رضوی نوری
صاحب سجادہ خانقاہ رضویہ بریلی شریف یوپی 09359103539

صدر العلماء علامہ محمد احمد مصباحی  الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور 09450827522

محقق مسائل جدیدہ حضرت علامہ مولانا مفتی نظام الدین رضوی  مصباحی مبارکپور 09450119650  

*شہنشاہ خطابت  غازی ملت  اولاد غوث اعظم* *حضرت علامہ سید محمد ہاشمی میاں صاحب قبلہ* *اشرفی الجیلانی  کچھوچھہ مقدسہ*
*09425102469*

پروفیسر سید شاہ طلحہ رضوی  برق دانا  پوری پٹنہ 09934420930

خطیب اعظم نبیرہ اعلیٰحضرت علامہ مفتی توصیف رضاخان صاحب رضوی بریلی شریف  09760146031

مفکر اسلام حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر عبد الصبور ارشد رشیدی  احمد نگر تارا باڑی بہار 09470203050 09525381348

حضرت علامہ مولانا مفتی فضیل احمد صاحب
جامعہ قاسم العلوم  جبل پور 09098705772

رئیس التحرير علامہ یاسین اختر مصباحی دار القلم دھلی 09350902937

خلیفۂ مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مفتی مجیب اشرف صاحب قبلہ رضوی ناگپور 9422114275

علامہ مولانا عبد المبین  نعمانی  مبارک پور 098381899593

ناصح قوم وملت حضرت علامہ مولانا قاضی عبدالسلام  ہری پوری 09162200850

ماہر رضویات علامہ مولانا عبدالستار صاحب ہمدانی پور بندر گجرات 0982427778

سرپرست دعوت اسلامی ہند حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الحلیم صاحب قبلہ صدیقی  رضوی ناگپور 0942340404

حضرت علامہ مولانا مفتی مکرم احمد صاحب قبلہ نقشبندي شاھی جامع مسجد فتح پوری دھلی 09810786333

خطیب دکن علامہ مجیب علی رضوی حیدرآبادی 939111559

قاضی مہاراشٹر علامہ مفتی اشرف رضا صاحب قبله صدیقی ادارہ شرعیہ مہاراشٹرا 9324315915 9870896492

پروفیسر سید شاہ شمیم الدین منعمی پٹنہ 09431004713

نبیرہ صدرالشریعہ حضرت علامہ مفتی محمود اختر صاحب قادری قاضی شہر ممبئی 09821278691

شہزادہ مخدوم سمناں حضرت علامہ سید معین الدین اشرف سجادہ نشین بارگاہ مخدوم سمناں کچھوچہ مقدسہ ممبئی 9821378663

صوفی باصفا حضرت علامہ سید گلزار اسماعیل واسطی مسولی شریف بارہ بنکی یوپی  9935640786

حضرت علامہ سید غیاث میاں کالپی شریف 9956084382

بھار الهند علامہ سید عبد القدیر صاحب قبله جاجمؤ کانپور 8765193284

خطیب اہل سنت علامہ مفتی سید شاکر حسین سیفی محبوب سبحانی کرلا 9892137196

مناظر اہل سنت علامہ مولانا ادریس رضا خان صاحب رضوی حشمتی  پیلی بھیت شریف 09897568003

حضرت علامہ سید شاہ خورشید انور شمسی پٹنہ 08521670375

حضرت علامہ مولانا مبارک حسین صاحب قبلہ مصباحی  مبارک پوری 09450740696

حافظ احادیث کثیرا علامہ محمد حسین ابوالحقانی مدھو بنی بہار 09431467575

خطیب بہار ناشر مسلک اعلی حضرت  حضرت علامہ مولانا عبد القادر تحسینی نواب پورا آکو لہ مہاراشٹر  09766124786 09921092429

حضرت علامہ مولانا مفتی عارف رضا فاضل جامعہ ازہر مصر  شاہی امام مرکز اہل سنت انکو لہ مہاراشٹر 8483052335 8087397215

خطیب اہلسنت ناشر مسلک اعلی حضرت علامہ طارق رضا شمسی بہار 07544061976 09825627095

حضرت علامہ مولانا عبدالولی  راشد رشیدی دارلعلوم غریب نواز  شاہ پور بھیلواڑہ راجستھان 9431861961 01484223414

نقیب الاولیا  مفتی عابد حسین مصباحی نوری جمشید پور 09835553380

فقیہ ملت مفتی محمد حسن رضا نوری پٹنہ 90434783211

ناشر مسلک اعلی حضرت سیف رضا حضرت علامہ مولانا عبد المصطفے حشمتی صاحب ردولی شریف 09715049359

امین ملت مولانا شاہ آمین الہدی قادری گیا 09973434904

مناظر اہلسنت مفتی اختر حسین علیمی جمدا شاہی 098399422029

خطیب ہندوستان علامہ مولانا غلام رسول صاحب قبلہ  بلیاوی
09431023864

حضرت علامہ مولانا منظور عالم نوری دارلعلوم غوثیہ برکات رضا  کٹہیا ر 08002438008

شہزادہ تاج الشریعہ  جانشین تاج الشریعہ  حضرت علامہ مولانا محمد عسجد رضا خان صاحب قادری بریلی شریف  09897007120

روحانی عامل پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نقشبندی صاحب  مالیگاؤں
                        7588792786

حضرت علامہ مولانا  مفتی بدر عالم صاحب مصباحی  مبارک پور 09451549322

مولانا نفیس احمد مصباحی  مبارک پور 09450124225

خطیب عصر علامہ مفتی کمال اختر صاحب چرہ محمد پور فیض آباد یوپی 9415139726 9936614786-

شہزادہ غوث اعظم علامہ حافظ وقاری سید اکرام الحق صاحب قبله صدرالمدرسین محبوب سبحانی کرلا 9029249679

مفتی شہر یار خان  بہار 09771297257

حضرت علامہ مولانا مفتی آل مصطفے صاحب  مصباحی  گھوسی 09415665303

خطیب ھردل عزیز مولانا عمران حنفی مرادبادی 9411610257

خطیب اہل سنت شہزادہ بدر ملت علامہ جمال الدین صدیقی واشی نیو ممبئی 9029381016

علامہ مولانا محمد مقبول احمد سالک مصباحی  دھلی 08585962791

مولانا نعمان اختر مصباحی  09572469157

مفتی انوار القادری  دھنیا باد 09431730460

مولانا عبدالحنان جمشید پور 09835372045

خطیب ھردالعزیز علامہ محمد اسلام القادری خان صاحب بلرامپوری9451727955

مولانا عارف اقبال  مدھو  بنی بہار 09931431786

علامہ نوشاد عالم قادری مصباحی  اڑیسہ 07377158606

مفتی فہیم الدین مصباحی  اجمیری  ہزاری باغ  08969328786

مناظر اھل سنت علامہ مفتی اختر رضا صاحب گورکھپوری صدر مفتی دار العلوم مخدومیہ جوگیشوری ممبئ 9773497935

مفتی ارشاد احمد مصباحی  سرامی 09219773048

مفتی شمس الدین ساحل مصباحی  مظفر پور 09973977823

مولانا شرف الدین رضوی تلشی پور بلرام پور  09858906440

مفتی محب رضا فیضی ہزاریباغ 8873858001
                                           مفتی شبیر احمد شاداب مصباحی 07869230383

سید فضل الرحمن چشتی دھلی 09699286374

نبیرہ اعلیحضرت مولانا محمد توقیر رضا خان صاحب رضوی بریلی شریف 09897538638

مولانا ذیشان مصباحی دھلی  09598618757

مولانا عبد الجبار علیمی نظامی 09721052767

خلیفہ تاج الشريعة مفتی محمد نعیم صاحب رضوی خطیب و امام سنی بڑی مسجد مدنپورہ 7666688692

حضرت مولانا فخر الدین حشمتی بھیونڈ ی مہاراشٹر  09923088511

مولانا بشارت الله خان گلشن سرتاج العلوم  دریا باد بارہ بنکی   08604747767

ماہر رد وھابیہ ودیابنہ ناشر مسلک اعلیحضرت محمد فاروق خان رضوی ناگپوری 9822930155

حضرات ان نمبروں کو زیادہ سے زیادہ  لوگوں تک پہنچائیں  تاکہ ہر کوئی  اپنے علمی عملی و مذہبی  پیاس بجھا سکے اور اپنے مختلف  مسائل  کے حل کے لئے  ان شخصیات سے رجوع کرسکے 
⬆⬆⬆⬆⬆⬆⬆⬆⬆

Monday, 14 May 2018

رمضان شریف کی پہلی شب کا روحانی عمل

*رمضان المبارک کی پہلی شب کا روحانی عمل*

از:  روحانی عامل پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں    *7588792786*

رمضان المبارک ایسا باشرف اور محترم مہینہ ہیکہ جس کا کوئی لمحہ رحمتوں اور برکتوں سے خالی نہیں ہے
اس مبارک مہینے کی ہر گھڑی رحمت و  برکت ، فضل و شرف ، عظمت و رفعت سے معمور ہے
  پھر بھی جب رمضان مقدس کی پہلی شب نصیب ہو جائے تو اس مبارک روحانی عمل کو بروئے کار لے آئیں
انشاءالله پورا مہینہ نیکیوں کی سعادت ملتی رہیگی
نمازوں میں خشوع و خضوع کی دولت سے بہرہ ور ہوگا
تلاوت کلام الہی میں کیف و سرور کی لذت حاصل ہوتی رہے گی
یتیموں بیواؤں اور غرباء و مساکین  کی امداد میں دلی مسرت اور حصول ثواب  کی امید مضبوط سے مضبوط تر ہو گی
اور اس روحانی و قرآنی عمل کی برکت سے پورا سال فرحت و شادمانی اور روزی کی فراخی کے ساتھ بسر ہو گا
اس عمل کی برکت سے بیماریوں سے حفاظت ہو گی
ہر جگہ فضول خرچی سے حفاظت ہو گی
اپنی حلال کمائی میں کسی ناجائز جگہ میں  اپنی رقم خرچ نہیں ہو گی
ہر کام میں برکت ہی برکت ہوگی
صرف ایک دن میں  کچھ دیر کی محنت ہے
اور فوائد بے شمار ہیں

روحانی عمل یہ ہے
رمضان شریف کی پہلی شب میں تراویح کی ادائیگی کے بعد سحری کرنے سے پیشتر ہو سکے تو تازہ غسل کر لے
ورنہ تازہ وضو کرے
اور مسجد میں بیٹھ کر یا اپنے گھر تنہائی میں بیٹھ کر
اول    121 بار
درود غوثیہ پڑھے
پھر  786 بار
بسم الله الرحمن الرحیم
پڑھے
پھر 1001 بار
کلمہ طیبہ پڑھے
پھر
یُرِیدُ الله بکم الیسر ولا یرید بکم العسر

( دوسرے پارے کی ایک آیت کا ایک حصہ )
کو 1337 بار پڑھے
پھر آخر میں 121 بار درود غوثیہ پڑھے
انشاءالله فوائد کثیرہ سے شاد کام ہو گا
اگر کسی سبب سے رمضان شریف کی پہلی شب کو یہ عمل نہ کر سکے تو  بحالت مجبوری رمضان المبارک کی کسی بھی شب جمعہ میں یہ عمل بجا لائے
انشاءالله وہی ثمرات حاصل ہونگے جو پہلی شب رمضان کے ہیں
عمل پورا کر کے خود کیلئے دعا کرے اور پوری امت مسلمہ کیلئے بھی دعا کرے
اور اس فقیر محمود الحسن   قادری رضوی چشتی نظامی  الملقب  بزبان روشن چراغ *محمود ضیاءالدین*  کیلئے بھی دعا کردیں

Sunday, 13 May 2018

انوار چشتیہ اور کرم بندہ نوازی

*انوار چشتیہ کی برسات اور کرم بندہ نوازی*
*( روداد سفر )*

تحریر از قلم خود
روحانی عامل پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں

              *7588792786*

اس سال ماہ فروری میں جب میں نے گلبرگہ شریف کا سفر کیا تو اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ سرکار بندہ نواز علیہ الرحمہ مجھے نوازنے کیلئے بلا رہے ہیں
مجھے سرکار نے عطاء اویسی سے بھی نوازا اور دیگر سرکاران چشتیہ سے بھی دلوایا
یہی وجہ رہی کہ دو مہینہ میں تین بار دربار خواجہ خواجگان میں حاضری ہوئی جو میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں
سرکار صوفی حمیدالدین ناگوری علیہ الرحمہ  کی بارگاہ میں دو بار حاضری ہوئی

رون شریف میں حضرت شاہ بدر بن شاہ عبداللطیف قریشی کی بارگاہ میں بھی باریابی نصیب ہوئی

کھاٹو شریف میں سرکار خواجہ سید شمس الدین سمن دیوان علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں دو بار حاضری کی سعادت ملی
حضرت بابا ابو اسحق مغربی علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں دو بار حاضری ہوئی
سرواڑ شریف میں شہزادہ چشت و سنجر حضرت خواجہ فخرالدین چشتی سنجری علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں بھی اور ان کے ماموں جان کی بارگاہ میں بھی حاضری نصیب ہوئی

ان کے علاوہ دہلی میں سلطان الاولیاء حضرت خواجہ نظام الدین محبوب الہی علیہ الرحمہ اور حضرت امیر خسرو علیہ الرحمہ
خواجہ بزرگ کے خلیفہ ارشد و اول حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کعکی اوشی علیہ الرحمہ کے آستانے پر ہی حضرت خواجہ فخرالدین چشتی علیہ الرحمہ اور حضرت قاضی حمیدالدین ناگوری علیہ الرحمہ کی بارگاہوں میں بھی شرف باریابی حاصل ہوئی
یقیناً یہ بہت بڑے اعزاز کی بات ہے
یہ ان کی عطائیں ہیں کہ اس فقیر بے مایہ کو اپنے دربار میں بلا کر نوازتے ہیں
دہلی میں ہی
حضرت خواجہ مخدوم نصیر الدین محمود  روشن چراغ دہلوی کا استانہ بھی مرجع خاص و عام ہے
بلکہ یہ ان کے چراغ  کی ضو فشانیاں ہیں کہ اس علاقے کا نام ہی روشن چراغ ہے
جو میٹرو کے اسٹیشن حوض خاص سے بہت قریب ہے
اس دربار کی حاضری نے تو ماشاءالله میرے دل کی دنیا ہی تبدیل فرمادی
اس آستانے پر حاضری کے وقت یک بیک بے ساختہ  میری زبان پر یہ شعر جاری ہو گیا کہ

*دل مرا روشن کرو کہ آپ ہیں روشن چراغ*
*میرے دل کی روشنی کا آپ ہی ساماں کرو*
*آپ بھی محمود ہو میں آپ کا ہمنام ہوں*
*کچھ عطا کر کے مجھے بھی صاحب عرفاں کرو*

یہ دونوں شعر وہیں بیتھے بیٹھے خود بخود میری زبان سے ادا ہونے لگے
کافی دیر تک پڑھنے کے بعد حضرت نے کرم فرمایا
مجھے نوازا جیسی وہ اپنی شان سے نوازتے ہیں
اور مجھے
*محمود ضیاءالدین*
نام دیا
اس طرح میرا  مدعا  پورا ہو گیا  اور میری روحانی  ترقی ہو گئی
اسے بھی میں سرکار بندہ نواز کی بندہ نوازی ہی مانتا ہوں
خود بھی دیا
اپنے مرشدان گرامی سے بھی دلوایا

اور تو اور  اس سال  کی شب برات میرے لئے زندگی کی سب سے عظیم شب برات رہی کہ اس سال یہ مبارک و عظیم شب دربار خواجہ میں بسر ہوئی
نماز مغرب سے قبل لاحول شریف کا عمل بھی اسی دربار میں ادا کیا
اس امید پر کہ الله کریم اپنے کرم خآص سے کام لیتے ہوئے بزرگان دین کے وسیلے سے  میری زندگی سے تمام خطاؤں کو یکسر  مٹا دے
میرے نیک اعمال کو مقبول فرما لے

بعد نماز مغرب صلوۃ الاوابین بھی دربار خواجہ کی مقبول ترین  مسجد  *صندلی مسجد* میں ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی

بعد نماز عشاء
اوراد و وظائف میں مشغول رہا
اور نصف شب کے بعد اولیاء مسجد کے ممبر  کے پاس بیٹھ کر سورہ مزمل شریف  کا عمل
ان حضرات کیلئے کیا جنہوں نے  اولاد کیلئے  مجھ سے یہ عمل کرنے کی گزارش کی تھی

اس طرح اس سال  کی شب برات میرے لئے بہت عظیم ثابت ہوئی
خواجہ معین الدین چشتی حسن سنجری علیہ الرحمۃ نے مجھے اتنا نوازا اتنا نوازا کہ جسے میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا

*در کریم سے بندے کو کیا نہیں ملتا   ؟؟؟*

مجھ پر حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ کی عطاء اویسی کا احسان ہیکہ دو مہینہ میں تیسری بار اجمیر مقدس کی حاضری نصیب ہوئی ہے
الله کا لاکھوں لاکھ احسان کہ خواجہ بندہ نواز نے عطاء اویسی سے نوازا اور خواجہ بزرگ خواجہ خواجگان عطاء رسول معین الدین چشتی حسن سنجری علیہ الرحمۃ نے انوار چشتیہ کی برسات فرماکر مجھے سیراب فرمادیا

*اس کرم کا کروں کا شکر کتنا ادا*

بہر حال آج کا دن میری روحانی زندگی کا بہت اہم سنگ میل ثابت ہوا

ناگور شریف کھاٹو شریف رون شریف  سرواڑ شریف  اجمیر شریف کی زیارتوں سے فارغ ہوا تو دہلی  میں حاضری ہوئی جیسا کہ اوپر مرقوم کیا
دہلی سے چشتیہ نوازشات سے سیرابی کے  بعد سیوان اور پٹنہ(  بہار ) جانا ہوا
جہاں سلسلہ چشتیہ کے ہی ایک عظیم بزرگ حضرت خواجہ کمال الدین احمد یحیی منیری اور ان کے پوتے حضرت خواجہ شاہ دولت احمد یحیی منیری علیھم الرحمہ آرام فرما ہیں
وقت کی تنگی کے سبب بہار شریف میں حضرت شاہ  شرف الدین احمد یحیی منیری علیہ الرحمہ  کی بارگاہ میں  حاضری نہ ہو سکی
لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ منیر شریف میں ان کے والد گرامی کی بارگاہ میں تو حاضری ہو گئی
انشاءالله وہ بھی کرم فرمائیں گے
زندگی سلامت رہی تو اس بارگاہ میں بھی باریابی ہو گی
سیوان سے الہ باد آیا
جو میرے آباء و اجداد کا وطن ہے
وہاں ایک دن رک کر اپنی  بہن اور دیگر اہل خاندان  سے ملاقات کیا
اور پھر ایک مہینہ کی طویل مسافرت کے بعد اپنے گھر  لوٹا

اس سفر میں الحمدلله بہت سارے لوگوں سے روابط بڑھے
کچھ لوگوں کے مسائل اور پریشانیوں کو سن کر شریعت و طریقت کی روشنی میں ان کا روحانی علاج اور حل بتایا اور ممکن طریقے سے روحانی علاج بھی کیا 
الحمد لله اس بات کا اعتراف بھی ضروری ہیکہ اس سفر میں مجھ پر گرمی کے ایام میں انوار چشتیہ کی برسات ہو رہی تھی
اور میں اپنے پاؤں کی تکلیف کو بھول کر اس برسات سے سیراب ہو رہا تھا
الحمدلله میری روحانی ترقی میں کسقدر اضافہ ہوا شاید ہی کوئی اسے الفاظ میں بیان کر سکے
بس اتنا ہی کہہ سکوں گا کہ

*بوئے گل خود بگوید نہ کہ عطار بگوید*

آخر میں
*لئن شکرتم لازیدنکم*
کے تحت  ان تمام احباب و مخلصین کا شکریہ ادا کرنا بھی ضروری ہے جنہوں نے اس سفر میں مجھے اپنی محبتوں سے نوازا
محترم مولانا رمضان علی اشرفی صاحب قبلہ
اور ان کے والد گرامی اور چچا حضرات
اہلیان جاروڈا کلاں
میں جناب ذاکر بھائی
الله بخش بھائی 
سلیم بھائی اور دیگر محبین و مخلصین

رون شریف کے
جناب عبدالرشید صاحب ناگوری ، جناب ہارون بھائی صاحب

ناگور شریف کے جناب حاجی امیرالدین صاحب

سرواڑ شریف کے  محترم جناب ڈاکٹر اسحٰق انصاری صاحب اجمیر کلینک سرواڑ شریف 

سیوان بہار کے  محترم جناب سید آزاد احمد صاحب
جناب سید پرویز صاحب  دہلی
جناب سید مشتاق صاحب کڑیا گاؤں
حضرت مولانا افتخار احمد قادری ہمدم سیوانی  بڑھریا بازار  سیوان
عزیزم جناب افروز عالم صاحب ایڈمن ذکر نعت گروپ
اور سائٹ ہولڈر 
                 zikrenaat.In

*نوٹ:  جس کسی کو اس مضمون کے کسی اقتباس سے شک ہو وہ اپنے شک کا علاج کرے*
*بزرگوں کی عطاؤں میں شک نہ کرے اہل روحانیت مراقبہ و مکاشفہ سے اس کی سچائی جاننے کی اہلیت رکھتے ہیں*

Saturday, 12 May 2018

کھیتی اور زراعت کا روحانی عمل

*کھیتی اور زراعت کیلئے ایک روحانی عمل*

تحریر  :
روحانی عامل پیر طریقت حضرت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی نقشبندی سہروردی
مالیگاؤں    *7588792786*

الله کریم کی ذات اپنے بندوں پر اتنی مہربان ہے کہ اس نے اپنے بندوں کو کسی حال میں بھی تنہا نہیں چھوڑا ہے
ہر حال میں بندوں کی دستگیری فرماتا ہے
بندوں کی آسانی کیلئے کچھ نہ کچھ بہانہ تلاش کر کے اسے اپنی نعمتوں سے نواز دیتا ہے
اگر کسی نعمت سے محروم کرتا بھی ہے تو  اس سے بڑھ کر  دوسری  نعمت سے سرفراز فرما دیتا ہے
ہمارا ملک ہندوستان ایک زرعی ملک ہے
جس کی آمدنی کا بیشتر دار و مدار زراعت پر ہی منحصر ہے
عنقریب مئی کے بعد پورے ملک میں برسات کا موسم شروع ہو گا
اور زراعت کرنے والوں کیلئے امتحان کی گھڑیاں شروع ہو جائیں گی
چونکہ زراعت میں بقول فاروق اعظم رضی الله عنه توکل بہت بڑی نعمت ہے
جو کسان  توکل پر کھیتی کرتے ہیں وہ نقصان سے نبردآزما نہیں ہوتے
لیکن پھر بھی اس کیلئے ایک روحانی عمل تحریر کرتا ہوں
اس پر عمل کیجئے انشاء الله زراعت میں نقصان نہیں ہو گا
یہ روحانی عمل نہایت آسان ہے
اور سریع الاثر بھی ہے
اس عمل کو کرنے سے کھیتی میں نقصان نہیں ہو گا
اگر چہ بارش کم ہو
کھیتی میں جس چیز کو بھی بویا جائے گا اس میں خوب خوب برکت ہو گی

*زراعت کرنے  سے پہلے صدق دل سے یہ نیت کر لے کہ کھیتی میں فصل تیار ہونے کے بعد اس کا شرعی حق یعنی عشر پورا پورا ادا کروں گا*

*پھر جس بیج کو بونا ہے اس پر اول آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف اور درمیان میں گیارہ بار سورہ مزمل شریف پڑھ کر بیج پر دم کر دے*

*بیج بونے کے بعد فصل تیار ہونے تک  روزانہ بعد نماز فجر تین سو ساٹھ 360  بار انا اعطینک الکوثر پڑھے*

انشاء الله اندازے سے زیادہ فصل تیار ہو گی
نقصان کا کوئی تصور نہیں
سوائے نیت کی خرابی کے کوئی دوسری چیز اس فصل کو خراب یا نقصان زدہ نہیں کرسکتی
کھیتی و زراعت کرنے والوں کیلئے یہ ایک لازوال اور لاجواب روحانی عمل ہے
اس عمل کو خوب شوق سے کیجئے اور فقیر محمود الحسن قادری رضوی چشتی نظامی نقشبندی سہروردی  کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

*खेती और ज़राअत के लिये एक रूहानी अमल*

तहरीर: 
रूहानी आमिल पीर तरीकत हजरत मौलाना महेमूदुल हसन कादरी रजवी चिशती निजामी नक्षबंदी सहरवरदी
*7588792786*

अल्लाह करीम की ज़ात अपने बंदों पर इतनी महरबान है कि उस ने अपने बंदों को किसी हाल में भी तनहा नही छोडा है
हर हाल में बंदों की दस्तगीरी फरमाता है
बंदों की आसानी के लिये कुछ ना कुछ बहाना तलाश कर के उसे अपनी नेमतों से  नवाज देता है
अगर किसी नेमत से महरूम करता भी है तो इस से बढ कर दूसरी नेमत से सरफराज फरमा देता है
हमारा देश भारत एक ज़रइ मुल्क है जिस की आमदनी का बेशतर दारो मदार ज़राअत पर ही मुनहसिर है
जल्द ही मइ माह के बाद पूरे मुल्क मे बरसात का मौसम शूरू हो गा
और खेती करने वालों के लिये इमतेहान की घडीयॉ शुरू हो जाए गी
चुंकि जराअत मे बकौल फारूक आज़म रज़ी अल्लाहो अन्हू तवक्कल बहूत बडी नेमत है
जो किसान तवक्कल पर खेती करते है वो नुकसान नही झेलते
लेकिन फिर भी इस के लिये एक रूहानी अमल तहरीर करता हू
इस पर अमल किजीए
इन्शा अल्लाह खेती मे नुकसान नही हो गा
ये रूहानी अमल निहायत आसान है
और जल्दी असर करने वाला भी है
इस अमल को करने से खेती मे नुकसान नही हो गा
अगर चे बारीश कम हो
खेती मे जिस चीज़ को भी बोया जाएगा
उस मे खूब खूब बरकत हो गी

*खेती करने से पहले सच्चे दिल से ये नियत कर ले कि खेती में फसल तयार होने के बाद उस का शरइ हक यानी उशर पुरा पुरा अदा करू गा*

*फिर जिस बीज को बोना है उस पर अव्वल आखिर 11    11 बार दूरूद शरीफ और बीच मे 11 बार सुरे मुजम्मिल शरीफ पढ कर बीज पर दम करे*

*बीज बोने के बाद फसल तयार होने तक रोजाना बाद नमाजे फजर 360 बार انا اعطینک الکوثر  पढे*

इनशा अल्लाह  अंदाजे से जयादा फसल तयार हो गी
नुकसान का कोइ तसव्वुर नही
सिवाए नियत की खराबी के कोइ दुसरी चीज़ इस फसल को खराब या नुकसान जदा नही कर सकती
खेती करने वालों के लिये ये एक ला जवाल और लाजवाब रूहानी अमल है
इस अमल को खुब शौक से कीजीए
और फकीर महमुदुल हसन कादरी रजवी चिश्ती निजामी नक्षबंदी सहरवरदी को अपनी दुअाअों में याद रखीये