*خیر و برکت کیلئے اللہ الصمد کا مثلث نقش*
*یہ عظیم نقش میرے عزیز شاگرد حضرت مولانا مہدی حسن قادری عشقی صاحب کی فرمائش پر شیئر کیا گیا ہے*
*اس نقش کو لکھتے وقت اللہ الصمد کا ورد کرتے رہیں*
*ائمہ مساجد اس نقش کو اپنے غریب مقتدیوں کو اپنی طرف سے تحفہ پیش کریں*
*سوائے ائمہ و علماء کوئی اس نقش کو نہ لکھیں*
*عام لوگ اپنے قریب مسجد کے امام یا کسی سنی صحیح العقیدہ عالم دین سے ہی یہ نقش بنوائیں*
*اگر رزق و روزی میں خیر و برکت فوراً دیکھنا منظور ہو تو نقش بالا کو استعمال میں لائیں ہم* *21 نقش ساعت سعید میں تحریر کریں*
*خصوصاً جمعرات کی پہلی ساعت یا جمعہ کی آخری ساعت میں*
*ان میں سے ایک نقش موم جامہ کر کے اپنے ساتھ رکھیں*
*بقیہ بیس نقوش میں سے ہر ایک کو ایک مٹھی دانے کے ساتھ دریا میں مچھلیوں کی خوراک بنائے یا باغ وغیرہ میں چڑیوں کی خوراک بنائے*
*دانے ایک مٹھی سے زیادہ بڑھائے جا سکتے ہیں*
*ان شاءاللہ رزق میں بے پناہ برکت ہو گی*
*دنیا سے بے نیازی ہو گی*
*امراء و حکام کا خوف کافور ہو گا*
*خلق خدا مطیع و فرماں بردار ہو گی*
*برائی سے نفرت اور نیکیوں کی طرف دل مائل ہوگا*
*دل عشق رسول علیہ السلام سے سرشار ہو گا*
*فقیر روحانی عامل مولانا محمودالحسن قادری عشقی چشتی نقشبندی سہروردی مالیگاؤں*
*7588792786*
No comments:
Post a Comment