ترانہ اشرفی
یہ اشرفی ترانہ سراج العاملین حضرت مولانا محمود الحسن رضوی قادری چشتی نقشبندی سہروردی صاحب ( مالیگاؤں ) نے تحریر کیا ہے
جسے حضرت حافظ غلام زرقانی صاحب ( رفیع گنج ) نے اپنی آواز سے سجایا
آپ اس پیاری آواز کو اس لنک سے سن سکتے ہیں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=845828712652788&id=100016770001399?sfnsn=wiwspwa&d=w&vh=i&extid=a&d=w&vh=i
اس ترانہ اشرفی کو پیر طریقت رہبر راہ شریعت حضرت سید انیس اشرف صاحب اشرفی الجیلانی دامت برکاتہم العالیہ نے بہت پسند فرمایا
حضرت قبلہ نے مولانا محمود الحسن رضوی صاحب کو بہت ساری دعاؤں سے بھی نوازا
آپ بھی اس کلام کو سن کر محظوظ ہوں اور
بارگاہ مخدوم سید اشرف سمنانی میں نذرانہ عقیدت پیش کریں
Comments
Post a Comment