Skip to main content

دشمن کی تباہی و بربادی

*ایک روحانی عمل*

*تبت یدا ابی لھب و تب*

یہ آیت دشمن کو تباہ و برباد کرنے کیلئے سیف قاتل کی خاصیت رکھتی ہے

اگر کوئی دشمن کسی کو بلا وجہ تکلیف دے تو
قرآن کریم کی یہ آیت  21 دن تک  روزانہ 1275  بار پڑھ کر الله کریم کی بارگاہ بیکس پناہ میں عرض کرے
کتنا ہی بڑا ظالم و سرکش فتنہ پرور یا کمینہ دشمن ہو   ذلیل و خوار ہو گا
خود کوئی انتقام لینے کی کوشش نہ کرے
بلکہ اپنے اور اس ظالم یا دشمن یا بدگو کے معاملے کو الله منتقم حقیقی  کے سپرد کر دے

کیونکہ ہم جو بدلہ لیں گے وہ چھوٹا اور معمولی ہو سکتا ہے اور نظر آسکتا ہے
لیکن الله منتقم حقیقی جب بدلہ لے گا تو وہ نظر نہ آنے والا ایسا بدلہ ہو گا جس کی ہم توقع بھی نہیں کر سکتے ہمارے اندازے اور قیاس سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہو گا

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں  👇
پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں
         *7588792786*

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

سورہ مزمل شریف کے اعمال اور نقش

*ایک پُر تاثیر روحانی عمل* *سورۂ مزمل شریف* سورۂ مزمل شریف ایک بہت ہی پر تاثیر سورہ مبارک ہے  جس سے اکثر عاملین کام لیتے ہیں اور اکثر اولیاء کرام اس کا وظیفہ کرتے رہے ہیں  ویسے اس کی ہر آیت اپنے اندر ایک بیش بہاء خزانہ لئے ہوئے ہے اگر کوئی شخص اپنے معاملات کو خلق خدا سے چھپانا چاہتا ہے تو وہ   *یایھاالمزمل*   کو کثرت سے پڑھے کم از کم اپنے نام کے اعداد کے مطابق روزانہ اس ایک آیت کو پڑھنے سے الله کریم اس کے معاملات پر پردہ ڈال دے گا  اگر کوئی شخص عبادت میں خشوع و خضوع کی لذت  سے بے بہرہ ہے عبادت میں لطف و سرور نہیں پاتا تو ایسا شخص  *یَایُّھَاالمُزّمِّل قُمِ الَّلیلَ اِلَّا قَلِیلاً نِّصفَهُ اَوِ انقُص مِنهُ قَلِیلاً اَو زِد عَلَیهِ وَرَتّلِ القُرآنَ تَرتِیلاً* کو روزانہ رات میں     313  بار پڑھے چند دنوں کی مداومت سے اس کو عبادتوں میں کیف و سرور خشوع وخضوع کی دولت حآصل ہو جائے گی  اگر کوئی شخص کسی مقدمہ میں پھنس گیا ہو یا کسی پریشانی    میں گرفتار و مبتلا ہو گیا ہو تو وہ  *رَبُّ المَشرِقِ وَالمَغرِ بِ لا...