Friday, 23 March 2018

دشمن کی تباہی و بربادی

*ایک روحانی عمل*

*تبت یدا ابی لھب و تب*

یہ آیت دشمن کو تباہ و برباد کرنے کیلئے سیف قاتل کی خاصیت رکھتی ہے

اگر کوئی دشمن کسی کو بلا وجہ تکلیف دے تو
قرآن کریم کی یہ آیت  21 دن تک  روزانہ 1275  بار پڑھ کر الله کریم کی بارگاہ بیکس پناہ میں عرض کرے
کتنا ہی بڑا ظالم و سرکش فتنہ پرور یا کمینہ دشمن ہو   ذلیل و خوار ہو گا
خود کوئی انتقام لینے کی کوشش نہ کرے
بلکہ اپنے اور اس ظالم یا دشمن یا بدگو کے معاملے کو الله منتقم حقیقی  کے سپرد کر دے

کیونکہ ہم جو بدلہ لیں گے وہ چھوٹا اور معمولی ہو سکتا ہے اور نظر آسکتا ہے
لیکن الله منتقم حقیقی جب بدلہ لے گا تو وہ نظر نہ آنے والا ایسا بدلہ ہو گا جس کی ہم توقع بھی نہیں کر سکتے ہمارے اندازے اور قیاس سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہو گا

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں  👇
پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں
         *7588792786*

2 comments:

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ  محترم حضرات  یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز...