⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫
*اشرار کی شرارتوں سے محفوظ رہنے کا روحانی عمل*
⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
از : روحانی عامل پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی سہروردی نقشبندی مالیگاؤں
*7588792786*
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
اس دنیا کی ابتدا سے لے کر آج تک الله کے نیک بندوں کو اشرار نے اپنی شرارت سے ستایا ہے
بد باطن لوگوں نے پریشان کیا ہے
ظالموں نے ظلم ڈھایا ہے
حضرت نوح علیہ السلام سے لے کر حضور نبی کریم صلی الله علیہ وسلم تک انبیاء کرام کی ذات مقدس صفات بھی ان اشرار کی شرارتوں سے محفوظ و مامون نہ رہ پائیں
خود آقائے دوعالم صلی الله علیہ وسلم پر بھی پتھروں کی برسات کی گئی
کبھی کچرے ڈالے گئے کبھی راستوں میں کانٹے بچھائے گئے
کبھی حضور کے پیچھے بچوں کو لگا دیا گیا کہ وہ آپ کو راہ چلتے ہوئے چھیڑیں فقرے کسیں
آج بھی کچھ شیطان صفت لوگ کفار و مشرکین کی ان حرکتوں کی نقل کرتے ہوئے ملتے ہیں
جب کوئی مومن بندہ ایسی پریشانی میں گھر جائے کہ راہ چلتے ہوئے کچھ بڑوں کے بہکاوے میں بچوں کی شرارت کا شکار ہو جائے تو پہلے نظر انداز کرنے کی کوشش کرے
پھر بھی باز نہ آئے تو سورہ مزمل شریف کی اس آیت پر توجہ مرکوز کر کے پڑھے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*واصبر علیٰ مایقولون واھجرھم ھجراً جمیلاً*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اور اگر کچھ زیادہ ہی پریشان کریں تو پھر الله تعالی رحمن و رحیم کے علاوہ قاہر و قہار بھی ہے
زیادہ پریشانی کی صورت میں اس کی صفت قہر کو یاد کرتے ہوئے
رات کی تنہائی میں کھلے آسمان کے نیچے ننگے سر ننگے پیر
♦♦♦♦♦♦♦♦
*یا قہار تقہرت بالقہر والقہر فی قہرک یا قہار*
♦♦♦♦♦♦♦♦
*8888* بار پڑھے
اور یہی عمل بروز منگل وقت زوال کرے
عمل کے وقت دشمن کے نام مع والدہ کی بھی ضرورت نہیں
بلکہ صرف اس کا تصور سامنے رکھ کر عمل کرے
پڑھنے کے بعد الله عزوجل کی قہاری و جباری کا واسطہ دے کر دعا کرے اور دعا میں حضور مسیح الاولیاء حضرت شاہ عیسی جندالله سندھی علیہ الرحمۃ والرضوان کا وسیلہ لے کہ حضور مسیح الاولیاء آپ اپنی فوج اجنہ کے ذریعے الله کے واسطے میری مدد فرمائیے
یہ عمل صرف تین بار بروز منگل کرنا ہے
پھر اس کے بعد قدرت خداوندی کا کرشمہ دیکھے کہ کس طرح دشمن نیست و نابود ہو کر ذلیل و رسوا ہو گا
اس عمل کے بعد دشمن
بیمار ہو سکتا ہے
لاعلاج مریض بن سکتا ہے
ایکسیڈنٹ کا شکار ہو سکتا ہے
کاروبار تباہ ہو سکتا ہے
نوکری پیشہ ہو تو نوکری جا سکتی ہے
اس کا ہر بنتا کام بگڑتا جائے گا
لیکن یہ عمل بہت سخت دشمن کیلئے کرنے کی اجازت ہے
معمولی دشمن کیلئے یہ عمل ہرگز نہ کرے
اس کے علاوہ بھی دیگر عملیات ہیں جن سے اشرار کو قرار واقعی سزا مل سکتی ہے
ایسے عملیات کیلئے ہم سے پرسنل رابطہ فرمائیں
انشاءالله رہنمائی کی جائے گی
No comments:
Post a Comment