*ایک پُر تاثیر روحانی عمل* *سورۂ مزمل شریف* سورۂ مزمل شریف ایک بہت ہی پر تاثیر سورہ مبارک ہے جس سے اکثر عاملین کام لیتے ہیں اور اکثر اولیاء کرام اس کا وظیفہ کرتے رہے ہیں ویسے اس کی ہر آیت اپنے اندر ایک بیش بہاء خزانہ لئے ہوئے ہے اگر کوئی شخص اپنے معاملات کو خلق خدا سے چھپانا چاہتا ہے تو وہ *یایھاالمزمل* کو کثرت سے پڑھے کم از کم اپنے نام کے اعداد کے مطابق روزانہ اس ایک آیت کو پڑھنے سے الله کریم اس کے معاملات پر پردہ ڈال دے گا اگر کوئی شخص عبادت میں خشوع و خضوع کی لذت سے بے بہرہ ہے عبادت میں لطف و سرور نہیں پاتا تو ایسا شخص *یَایُّھَاالمُزّمِّل قُمِ الَّلیلَ اِلَّا قَلِیلاً نِّصفَهُ اَوِ انقُص مِنهُ قَلِیلاً اَو زِد عَلَیهِ وَرَتّلِ القُرآنَ تَرتِیلاً* کو روزانہ رات میں 313 بار پڑھے چند دنوں کی مداومت سے اس کو عبادتوں میں کیف و سرور خشوع وخضوع کی دولت حآصل ہو جائے گی اگر کوئی شخص کسی مقدمہ میں پھنس گیا ہو یا کسی پریشانی میں گرفتار و مبتلا ہو گیا ہو تو وہ *رَبُّ المَشرِقِ وَالمَغرِ بِ لا...
Comments
Post a Comment