Thursday, 27 December 2018

مجربات محمود

پیر طریقت مولانا محمود الحسن قادری رضوی کی روحانی تصنیف لطیف مجربات محمود 
اس نمبر سے منگوائی جا سکتی ہے 
7588792786

Tuesday, 25 December 2018

مجربات محمود کے بارے میں تبصرہ

پیر طریقت مولانا محمود الحسن قادری رضوی کی روحانی تصنیف لطیف مجربات محمود
اس نمبر سے منگوائی جا سکتی ہے
7588792786

Sunday, 2 December 2018

MUJARRABATE MAHEMOOD

*مجربات محمود*

📗  ایک لاجواب و بے مثال کتاب
جو صرف قرآنی و روحانی عملیات کے موضوع پر مرتب کی گئی ہے

📗  ایک ایسی کتاب جو حضور شہنشاہ دکن خواجہ بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمۃ کے حکم پر تالیف کی گئی ہے

📗 جو بلا شک و شبہ مقبول بارگاہ ہے

یہ کتاب بارگاہ خواجہ بندہ نواز علیہ الرحمہ کے علاوہ بارگاہ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی علیہ الرحمہ  میں بھی مقبول ہے 

📗 ایک ایسی کتاب جو صرف گھر میں موجود رہنے سے خواجہ بندہ نواز علیہ الرحمۃ کے فیضان کی ضمانت ہو گی

🎁اور جن حضرات نے اب تک اس کتاب کو نہیں خریدا ہے

یہ کتاب ایسی مبارک کتاب ہے جس کے عملیات سے کامیابی کی 100 فیصد ضمانت دی جا سکتی ہے 

💰 وہ فوراً سے پیشتر اس کو طلب فرمائیں 

bank detail

Name. 

Ansari mahemoodul Hasan
a/c no.   11323126164
SBI Malegaon 0418
IFSC     SBIN0000418
Mob. No. 7588792786

ے

Monday, 17 September 2018

سورہ فاتحہ کا روحانی عمل


  از:  روحانی عامل پیر طریقت مولانا محمودالحسن رضوی  قادری چشتی نقشبندی  مالیگاؤں            .   7588792786

اس عمل کو جو سحر کا شکار ہیں اور جو ابھی  اس کا شکار نہیں ہیں وہ بھی عمل میں لا سکتے ہیں  تاکہ اس سے محفوظ رہ سکیں  یہ عمل نہایت آسان ہے  اور بہت زود اثر ہے ہر قسم کے خطرات سے خالی ہے  جو اس عمل کو زندگی میں ایک بار کر لے وہ تا حیات سحر کی نحوستوں سے محفوظ رہے گا  خصوصاً سلسلۂ چشتیہ سے منسلک حضرات اس سے بہت زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں  یہ عمل حضرت خواجہ سید نظام الدین  محبوب الہی  علیہ الرحمۃ والرضوان سے منقول ہے  نماز فجر کی سنت و فرض کے درمیان  سورۂ فاتحہ کی تلاوت اس ترکیب سے کرنا ہے کہ  بسم الله الرحمٰن الرحیم کی آخری میم کو زیر کے ساتھ الحمد لله کے الف لام کے ساتھ ملا کر 41  بار  41 دن تک  بلا ناغہ پڑھنا ہے اکتالیس دن پورا ہونے کے بعد فاتحہ و نیاز  کا اہتمام کر کے تمام اہل سلسلہ چشتیہ کی ارواح کو ایصال ثواب کریں  یہ عمل کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں لیکن  اگر اس کی ابتدا   نوچندی جمعرات سے کیا جائے تو سونے پہ سہاگہ کا کام کرے گا  یہ میرا مجرب عمل ہے  الحمدلله آج سے پچیس سال پہلے یہ عمل کیا ہوں آج تک ہر قسم کے خطرے سے میں بھی محفوظ ہوں میرے اہل خانہ بھی محفوظ ہیں  آپ بھی کیجئے اور سلسلۂ چشتیہ کے اس خزانہ سے مسفیض ہوں اور مجھ فقیر کیلئے دعا کریں 


  الہی تا بود خورشید و ماہی
چراغ چشتیاں را روشنائی
اگر گیتی سراسر باد گیرد
چراغ چشتیاں ہرگز نمیرد

Tuesday, 4 September 2018

آیات شفا سے روحانی علاج اور برکتیں

از  :  روحانی عامل پیر طریقت حضرت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں
         7588792786

قرآن کریم میں الله رب العزت خود بیان فرماتا ہے
کہ ہم اس سے شفا نازل فرماتے ہیں
اور یقیناً قرآن پاک سے مومنین کو شفا ملتی ہے
لہذا اپنی بیماریوں کا علاج دواؤں کے ساتھ ساتھ ان آیات شفا سے بھی کریں تاکہ دوائیں بھی پوری طرح سے اثر انداز ہوں اور ان کا کوئی غلط رد عمل نہ ہو
یا دوائیں بالکل بھی اثر نہ کریں تو ان آیتوں کے طفیل شفا مل جائے
غرض کہ یہ آیتیں حصول شفا کیلئے بہت مؤثر ہیں
ان آیتوں میں بھی الله پاک نے بہت ساری خوبیاں رکھی ہیں

اگر کوئی ان آیات شفا کا عامل بننا چاہتے ہیں تو قمری مہینے کے پہلے اتوار کی نماز فجر کے بعد شروع کریں  اور صرف اتوار کو  ان آیات کو ایک سو اکیس    121   بار پڑھیں 
اور بقیہ چھ دن نماز فجر کے بعد ہی صرف اکیس بار   21   پڑھیں 
اس طرح سات ہفتہ پورا کریں 
اور آتھویں اتوار یعنی عمل کے پچاسویں دن 371 تین سو اکہتر بار پڑھیں 
اور اسی دن تمام بزرگان دین
خصوصاً حضور اشرف الاولیاء مخدوم سمنانی ، حضور مسیح الاولیاء برہانپوری اور حضور بندہ  نواز  گلبرگہ شریف علیہم الرضوان اور چاروں اقطاب کی بارگاہ میں ایصال ثواب کریں

اس دوران سفر سے پرہیز کریں 
سفید کپڑا زیب تن کریں 
نماز کی پابندی کریں  اگر کسی وجہ سے کوئی نماز قضا ہو جائے تو اسے اسی دن ادا کر لیں
اس دوران جو بھی مریض آئیں ان کا بھی علاج کریں 
آیات شفا کو پڑھ کر دم کریں یا کسی چیز پر پڑھ کر دم کریں مثلاً پانی دودھ سبزی یا روٹی  وغیرہ پر اور اس مریض کو کھلائیں
انشاءالله مریض شفا یاب ہو گا

کینسر کے مریض کا علاج

کینسر کے مریض کیلئے گیہوں کے دانے پر روزانہ    70   ستر  بار پڑھ کر دم کریں اور اس گیہوں کے دانے کو  کوٹ کر پانی میں بھگو دیں دوسرے دن اس کا دلیہ ( میتھا یا نمکین یا تیکھا  مریض کے حسب ذائقہ ) بنا کر مریض کو تقریباً تین ماہ تک اسی طرح کھلاتے رہیں انشاءالله کینسر جیسے خبیث مرض سے نجات ملے گی

برین ٹیومر کیلئے
اگر کسی کو برین ٹیومر ہو تو ان آیات شفا کو کنویں کے صاف ستھرے پانی پر روزانہ  51   بار پڑھ کر دم کریں اور پینے میں صرف وہی پانی پلائیں
اور مریض کی جو دوائیں ہوں ان دواؤں پر *21* بار پڑھ کر دم کریں
انشاءالله شفا نصیب ہو گی

درد کیلئے
پیٹ کا درد چاہے ریاحی ہو
یا کسی اور وجہ سے ہو
اپینڈس ہو یا السر ہو
درد پسلی ( نمونیا) ہو
عرق النساء ہو یا کمر کا درد ہو
سینے کا درد ہو یا پیٹھ کا درد ہو
کندھے کا درد ہو یا ہاتھ پاؤں کی نسوں کا درد ہو
گھٹنے کا درد ہو یا پنڈلیوں کا درد ہو
آدھے سر کا درد ہو یا پورے سر کا درد ہو 
ان تمام امراض میں ایک گلاس پانی میں ایک چٹکی نمک ڈال کر ان   آیات شفا کو  11  بار پڑھ کر دم کریں اور مریض کو پلائیں
اسی وقت درد کافور ہو گا اور راحت نصیب ہو گی
'
پتھری کے لئے
اگر کسی کو گردے کی پتھری کا درد ہو تو ان ایات شفا کو   17   بار  پڑھ کر مریض پر دم کریں
پتھری کا درد اسی وقت ختم ہو گا
دانت کا درد
اگر کسی کے دانت میں درد ہو تو صرف  5  پانچ بار  پڑھ کر مریض پر دم کریں
انشاءالله درد فوراً دور ہو گا

یہ آیات شفا ہر بیماری ہر مرض میں کام آتی ہیں
ان کے ذریعے مریضوں کو شفا یابی نصیب ہوتی ہے
ہر ڈاکٹر ہر حکیم ہر عامل کو ان آیات شفا کو اپنے ورد میں رکھنا چاہئے
اور روزانہ کم سے کم  11  بار پڑھنا چاہئے

ویشف  صدور قوم مومنین
( سورہ توبہ )

وشفاء لما فی الصدور و ھدی و رحمۃ للمومنین
( سورہ یونس )

یخرج من بطونھا شراب مختلف الوانہ فیہ  شفاء للناس
( سورہ نحل )

وننزل من القرآن ماھو شفاء و رحمۃ لّلمومنین
( سورہ بنی اسرائیل )

واذا مرضت فھو یشفین
(  سورہ شعراء )

قُل ھُوَ لِلّذیِنَ آمنُوا ھُدَی وَ شِفَاءُ
( سورہ حٰم سجدہ )

ان آیات کے اعداد بحساب ابجد قمری   11543    ہوتے ہیں
وقت ضرورت ان کا مربع یا مثلث نقش بنا کر مشک و زعفران سے صاف ستھرے کاغذ پر لکھ کر کسی بھی مریض پلایا جا سکتا ہے

Friday, 31 August 2018

سات سلام کے روحانی عملیات


از  :  روحانی عامل پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی سہروردی
نقشبندی
مالیگاؤں
          *7588792786*

ان سات سلام والی آیات کو زبانی یاد کر لے

اگر کوئی بیمار ہو بیماری سمجھ میں نہ آتی ہو ان کو سات بار پڑھ کر دم کریں
اس طرح تین بار دم کریں

اگر بہت تیز بخار ہو یا دائمی بخار ہو یا ملیریا کا بخار ہو مدتی بخار ہو غرض کہ کسی بھی قسم کا بخار ہو اور کتنا ہی پرانا ہو
ان کو اکیس بار پڑھ کر تین بار دم کریں کل ترسٹھ بار پڑھیں
اور اکتالیس بار پڑھ کر پانی پر دم کریں اور اس پانی کو تھوڑے تھوڑے وقفے سے تھوڑا تھوڑا پلائیں
بخار کی کیفیت ختم ہو جائیگی
اگر کسی مکان میں موذی جانور ایذا دیتے ہوں جیسے چوہا چھپکلی وغیرہ تو ان کو پانی پر  پڑھ کر  دم کریں اور گھر میں  اس پانی کا چھڑکاؤ کر دیں
یا سانپ بچھو وغیرہ کا اندیشہ ہو تو رائی کے دانوں اور ریت پر پڑھ کر ان کو گھر مکان دکان کے اطراف میں چھڑک دیں انشاءالله خطرات دور ہو جائیں گے
کسی کے دل میں گھبراہٹ ہوتی ہو یا سر میں درد کی وجہ سے چکر آتی ہو یا بے اطمینانی کی کیفیت ہو تو ان کو سات بار  پڑھ لیں یا پانی پر دم کر کے پی لیں
اگر کوئی دوا اثر نہ کرتی ہو تو دواؤں پر سات بار پڑھ کر دم کرلیں 
اگر کوئی بچہ شرارتی ہو اس کی شرارت ختم کرنے کیلئے ایک کاغذ پر ان کو لکھ کر تعویذ بنا کر اس کو پہنا دیں یا اس کی تکیہ میں سل دیں
اگر کسی نیک بی بی کو اس کا شوہر تکلیف دیتا ہو تو وہ ان کو روزانہ سات بار پڑھ کر اپنے شوہر کے حق میں دعا کرے انشاءالله شوہر بھی نیک پارسا بن جائے گا
اس کے برعکس معاملہ ہو تو شوہر اپنی بی بی کے لئے پڑھے

جن بچوں کو پڑھائی میں دلچسپی نہ ہو وہ کھانے کی کسی میٹھی چیز پر پڑھ کر دم کریں اور ان کو کھلائیں
انشاءالله وہ خوب محنت سے پڑھائی کریں گے
اس کا عامل بننے کیلئے اس کو روزانہ اکیس بار پڑھنے کا  اپنا معمول بنا لیں اور ان آیات کے ذریعے خدمت خلق کریں

۱ سلام علی عبادہ الذین اصطفی
۳ سلاماً قولاً من رب رحیم
۳ سلام علی نوح فی العلمین
۴  سلام علی ابراھیم
۵  سلام علی موسی و ھارون
۶ سلام علی الیاسین
۷  سلام علی المرسلین والحمد لله رب العلمین

Sunday, 26 August 2018

سحر و جادو کی کاٹ کا قرآنی و روحانی عمل

سحر اور جادو  کی کاٹ کیلئے قرآنی عمل

از  : روحانی عامل پیرطریقت مولانا فقیر محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں 

                              7588792786

سحر کی بہت ساری اقسام ہیں
کسی کو تکلیف دینے کیلئے کوئی عمل  کرنا یا کروانا سحر کی ہی اقسام میں سے ہے
اور یہ اکثر و بیشتر ناجائز ہے
کفریہ سحر کے علاوہ سحر یہ  بھی ہے کہ کسی کیلئے بددعا کر دی جائے  کسی کو بری نظر سے دیکھا جائے
بد نظری اور بد دعا اور ہر طرح کے سحر سے حفاظت کیلئے قرآن کریم کی سورہ معوذتین
بہت کار گر ہیں

سورہ معوذتین کا عامل بننے کا طریقہ بہت ساری کتابوں میں الگ الگ ہے
مجھے یہ عمل عطائی طریق سے حاصل ہوا ہے

اول و آخر درود پاک پڑھنا عمل کی مقبولیت کی دلیل ہے
اگر کسی کو سحر کا اثر ہو تو
روزانہ بعد نماز فجر
پہلے سورہ فلق اور پھر سورہ ناس
اسی طرح یکے بعد دیگرے گیارہ گیارہ بار پڑھے
مکمل تین ماہ پڑھنے سے کیسا ہی سحر ہو گا چاہے کالا جادو ہی کیوں نہ بالکل ختم ہوگا
اگر کسی دوسرے کیلئے پڑھ رہے ہوں تو چاہے مسحور کو آپ نے نہ دیکھا ہو مسحور کا نام مع والدہ لیکر اور اسی کے تصور سے پڑھے
انشاءالله زوداثر ہے

کچا دورا  ( دھاگا ) لیکر مسحور کے قد آدم ناپ لے اور اس کو گیارہ پرت لے کر دونوں سورہ کو ایک بار پڑھ کر ایک گرہ لگائے اسی طرح گیارہ گرہ لگائے
یہ ایک گنڈہ ہوا اس طرح گیارہ گنڈہ بنائے
اور روزانہ ایک گنڈہ کو  مسحور کے بدن سے گیارہ بار اتار کر آگ میں جلائے
اس طرح گیارہ دن میں گیارہ گنڈہ جلانے سے بھی سحر کی کاٹ ہو جائے گی

یا ایک تیز دھار دار بڑی چھری تقریباً ایک فٹ لمبی بالکل نئی غیر استعمال شدہ لے کر اس پر گیارہ دن تک اسی طرح گیارہ گیارہ بار پڑھ کر دم کرتے رہیں
گیارہویں دن اس چھری کو سفید  کپڑے میں  بالکل کفن  کی طرح لپیٹ کر قبرستان میں ایک گڑھا کھود کر دفن کر دیں یا کسی پرانی قبر میں ڈال دیں اس سے بھی سحر کی کاٹ ہو جائے گی
یہ زیادہ زود اثر ہے

یا نئی کوری اینٹ لے کر اس پر معوذتین  33 بار پڑھ کر دم کریں
اور اس اینٹ کو بھی سفید کپڑے میں بالکل کفن کی طرح لپیٹ کر قبرستان میں دفن کردیں یا پرانی قبر میں ڈال دیں
اس سے بھی سحر کی کاٹ ہو گی یہ طریقہ بھی نہایت کامیاب ہے اور  اسی طریقے سے نیت میں تبدیلی سے کسی کی شراب یا بری عادتیں یا ناجائز تعلقات  کو بھی چھڑایا جا سکتا ہے

اس سورہ کا اگر کوئی عامل بننا چاہے تو چالیس دن تک گیارہ گیارہ سو بار قبل نماز فجر پڑھے
اور پھر نماز فجر جماعت سے ادا کرے
اگر ترک جلالی و جمالی  سے عمل کرے تو سونے پہ سہاگہ ہے
ورنہ بغیر ترک جلالی و جمالی کے بھی یہ عمل کرنے سے عامل ہو جائے گا اور وہ قدرت خداوندی کا مشاہدہ فرمائے گا
چاہے ترک جلالی و جمالی سے کرے یا بغیر ترک جلالی و جمالی اپنے پیر سے یا کسی معتبر عامل سے اجازت لے کر ہی عمل کرے
بغیر اجازت کا عمل نقصان دہ باعث تکلیف ثابت ہو سکتا ہے

Wednesday, 8 August 2018

اشرار کی شرارتوں کا جوابی عمل

⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫
*اشرار کی شرارتوں سے محفوظ رہنے کا روحانی عمل*
⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫⚫

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
از  :  روحانی عامل پیر طریقت  مولانا  محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی سہروردی نقشبندی  مالیگاؤں

             *7588792786*
🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

اس دنیا کی ابتدا سے لے کر آج تک الله کے نیک بندوں کو اشرار نے اپنی شرارت سے ستایا ہے
بد باطن لوگوں نے پریشان کیا ہے
ظالموں نے ظلم ڈھایا ہے
حضرت نوح علیہ السلام سے لے کر حضور نبی کریم  صلی الله علیہ وسلم تک انبیاء کرام کی ذات مقدس صفات بھی  ان اشرار کی شرارتوں سے محفوظ و مامون نہ رہ پائیں
خود آقائے دوعالم صلی الله علیہ وسلم پر بھی پتھروں کی برسات کی گئی
کبھی کچرے ڈالے گئے کبھی راستوں میں کانٹے بچھائے گئے
کبھی حضور کے پیچھے بچوں کو لگا دیا گیا کہ وہ آپ کو راہ چلتے ہوئے چھیڑیں فقرے کسیں
آج بھی کچھ شیطان صفت لوگ کفار و مشرکین کی ان حرکتوں کی نقل کرتے ہوئے ملتے ہیں
جب کوئی مومن بندہ ایسی پریشانی میں گھر جائے کہ راہ چلتے ہوئے کچھ بڑوں کے بہکاوے میں بچوں کی شرارت کا شکار ہو جائے تو پہلے نظر انداز کرنے کی کوشش کرے

پھر بھی باز نہ آئے تو سورہ مزمل شریف کی اس آیت پر توجہ  مرکوز کر کے پڑھے

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*واصبر علیٰ مایقولون واھجرھم ھجراً جمیلاً*

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اور اگر کچھ زیادہ ہی پریشان کریں تو پھر الله تعالی رحمن و رحیم کے علاوہ قاہر و قہار بھی ہے
زیادہ پریشانی کی صورت میں اس کی صفت  قہر کو یاد کرتے ہوئے
رات کی تنہائی میں کھلے آسمان کے نیچے ننگے سر ننگے پیر

♦♦♦♦♦♦♦♦
*یا قہار تقہرت بالقہر والقہر فی قہرک یا قہار*

♦♦♦♦♦♦♦♦

*8888*  بار پڑھے
اور یہی عمل بروز منگل وقت زوال کرے
عمل کے وقت دشمن کے نام مع والدہ  کی بھی  ضرورت نہیں
بلکہ صرف اس کا تصور  سامنے رکھ کر عمل کرے
پڑھنے کے بعد الله عزوجل کی قہاری و جباری کا واسطہ دے کر دعا کرے اور دعا میں حضور مسیح الاولیاء حضرت شاہ عیسی جندالله سندھی علیہ الرحمۃ والرضوان کا وسیلہ لے کہ حضور مسیح الاولیاء آپ اپنی فوج اجنہ کے ذریعے الله کے واسطے میری مدد فرمائیے
یہ عمل صرف تین بار بروز منگل کرنا ہے
پھر اس کے بعد قدرت خداوندی کا کرشمہ دیکھے کہ کس طرح دشمن نیست و نابود ہو کر ذلیل و رسوا ہو گا
اس عمل کے بعد دشمن
بیمار ہو سکتا ہے
لاعلاج مریض بن سکتا ہے
ایکسیڈنٹ کا شکار ہو سکتا ہے
کاروبار تباہ ہو سکتا ہے
نوکری پیشہ ہو تو نوکری جا سکتی ہے
اس کا ہر بنتا کام بگڑتا جائے گا

لیکن یہ عمل بہت سخت دشمن کیلئے کرنے کی اجازت ہے
معمولی دشمن کیلئے یہ عمل ہرگز نہ کرے
اس کے علاوہ بھی دیگر عملیات ہیں جن سے اشرار کو قرار واقعی سزا مل سکتی ہے
ایسے عملیات کیلئے ہم سے پرسنل رابطہ فرمائیں
انشاءالله  رہنمائی کی جائے گی

سورہ اخلاص کے روحانی عملیات

*سورہ اخلاص کے روحانی عملیات*

از   : یپر طریقت روحانی عامل حضرت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں      *7588792786*

قرآن کریم کی ہر سورہ اپنے اندر ایک جامعیت لئے ہوئے ہے
کیونکہ پورا قرآن الله تعالی کی صفات کا اگر بیان ہے تو رسول گرامی وقار صلی الله علیہ وسلم کا معجزہ بھی ہے یہ ایسی مکمل اور جامع کتاب ہے کہ جس کی حفاظت کا ذمہ خود خدا وند قدوس نے لے رکھا ہے اور جس کے کسی نقطے کا انکار بھی کفر تک پہنچا سکتا ہے
اسی مکمل کتاب کی ایک سورہ اخلاص بھی ہے جسے تہائی قرآن کا درجہ حاصل ہے
یہ سورہ برکت و رحمت سے معمور ہے کیونکہ قرآن عظیم کی اس چھوٹی سی سورہ میں الله تعالی کی بہت بڑی بڑی  صفات کا بیان ہے جسے ہم صفت بے نیازی اور صفت  یکتائی  کہہ سکتے ہیں
اور اتنے مختصر انداز میں اتنا عظیم بیان دنیا پیش ہی نہیں کر سکتی
اگر کوئی دہریہ غیر جانب دار ہو کر  خلوص دل سے اس سورہ کو پڑھ لے تو وہ بفضل ایزدی صاحب ایمان و ایقان ہو جائے
  بہر حال یہ سورہ بھی روحانی عملیات میں بہت مؤثر اور کار آمد ہے
اس سورہ کا عامل بننے کیلئے تازہ غسل  کر کے نوچندی جمعرات سے شروع کرے
اور اکیس دنوں میں    *100200*  بار  پڑھے
دوران عمل جھوٹ غیبت مکر و ریا چغلی  دھوکہ دہی امور سے بار بار توبہ کرتا رہے
نمازوں کی پابندی کرے روزانہ حسب استطاعت صدقہ و خیرات کرے
حتی الامکان سفید لباس زیب تن کرے اپنا زیادہ وقت مسجد میں بسر کرےـ
لوگوں سے بات چیت کم کردے
جب اکیس دن پورے ہو جائیں تو دو رکعت نماز شکر ادا کرے اور روزانہ اس کا ایک مقررہ ورد برقرار رکھے
اس سورہ پاک کا عامل خلق خدا سے بے نیاز ہوتا ہے اور مخلوق  کو اس سے  بڑا فیض حاصل ہوتا ہے

*فقر و فاقہ سے بچنے کیلئے*
جو اس سورہ کی تلاوت ہمیشگی سے کرتا ہے اس  کو کبھی فقر و فاقہ کی نوبت نہیں آتی
وہ کبھی تنگی کا شکوہ نہیں کرتا
فقر و فاقہ سے خود اور اپنی اولاد کو بچانے کیلئے روزانہ کم از کم گیارہ بار سورہ اخلاص کو اخلاص سے پڑھنے کی عادت بنالیں

   *بے اولاد افراد اولاد کیلئے اسے پڑھیں*
کیونکہ اس میں الله پاک کی ایک صفت لم یلد ولم یولد بیان کی گئی ہے
اس سورہ کو پڑھ کر الله پاک سے عرض کرے کہ اے الله تو صمد ہے بے نیاز ہے تو اولاد سے پاک ہے لیکن تو نے ہمیں انسان بنایا ہے اور انسان کو اولاد سے انسیت عطا فرمائی ہے اے الله تو محض اپنی کبریائی سے مجھے بھی صاحب اولاد بنا
انشاءالله اولاد ہو گی اور بفضل الہی خوبصورت اور فرماں بردار  اولاد ہو گی

*لڑکیوں کے رشتے کیلئے*
جن لڑکیوں کے رشتے نہ آتے ہوں  ایسی لڑکیاں خود یا ان کی والدہ روزانہ بعد نماز عشاء سونے سے پہلے 41  بار اس سورہ کو پڑھ کر  مطلوبہ رشتے کیلئے دعا کر کے بغیر بات کئے ہوئے  سو جائیں انشاء الله بہت جلد مطلب برآری ہو گی

*گھر میں خیر و برکت کیلئے*
روزانہ   *21*  بار سورہ اخلاص پڑھنے سے گھر میں خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے
کم آمدنی ہو تب بھی سکون حاصل ہوتا ہے

*مستجاب الدعوات ہونے کیلئے*
اپنی قضا نماز اور قضا روزے کو پورا کر کے  اس سورہ کو روزانہ  *70*  بار پڑھنے کی عادت بنائے انشاءالله مستجاب الدعوات ہو گا لیکن اس معاملے کو اپنے اور خدا کے درمیان ہی پوشیدہ رکھے الله تعالی رازداری کو پسند فرماتا ہے ـ  دعا میں آپ جتنا رازداری برتیں گے الله پاک آپ کی دعاؤں کو مقبولیت عطا فرمائے گا انشاءالله

  *تسخیر خلائق کیلئے*
اس سورہ پاک کو  نماز فجر کی سنت کی دوسری رکعت میں تلاوت کرے ( اکثر اوقات)  اور بعد نماز فجر قلب کو الله تبارک و تعالی کی طرف متوجہ کر کے اس سورہ پاک کو  *90* بار پڑھے کچھ دنوں کی مداومت کے بعد انشاءالله تسخیر خلائق حاصل ہو گی

Friday, 3 August 2018

رشتے کیلئے روحانی عملیات

*رشتے کیلئے روحانی عملیات*

از  : روحانی عامل پیر طریقت  مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نظامی سہروردی نقشبندی  مالیگاؤں
            *7588792786*

ہمارے پیارے مذہب اسلام میں نکاح کو اسان و سہل بنایا گیا ہے
اور زنا کیلئے بڑی سخت سزا تجویز کی گئی ہے
نکاح کو آسان بناتے ہوئے اس میں لڑکی اور لڑکے کے دینداری کو اولیت اور اہمیت دی گئی ہے
تاکہ پرہیز گاری برقرار رہے
اس کے باوجود ہمارے معاشرے میں رشتہ ناتے کیلئے اج کل بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ہمارے معاشرے میں مناسب رشتے کیلئے لوگ سالوں تک انتظار کرتے ہیں
لیکن رشتے نہیں آتے
بہر حال جس لڑکی یا لڑکے کا رشتہ نہ آتا ہو وہ ان عملیات کو بروئے کار لائیں
انشاءالله ان کیلئے مناسب رشتے ضرور آئیں گے جس سے ان کی زندگی نہایت خوشگوار گزرے گی

غیر شادی شدہ کے  رشتے کیلئے  ( ۱ )  ایت غوث  کا نقش بنا کر اور نیچے اپنا مقصد لکھ کر نقش اپنے پاس رکھے اور اس آیت کو   *910*   بار  تین دن میں پڑھے
انشاءالله کچھ ہی دنوں میں رشتہ کہیں نہ کہیں متعین ہو جائیگا
( ۲ ) آیت پاک
ومن کل شئی خلقنا زوجین لعلکم تذکرون
کے اعداد کا نقش بنا کر نیچے اپنا مقصد لکھے
اور روزانہ یہ آیت پاک *27*  بار پڑھا کرے انشاء الله مناسب رشتے کا انتظام ہو جائے گا

( ۳ ) آیت  پاک انا اعطینٰک  الکوثر کا نقش بنا کر نیچے اپنا مقصد لکھے
اور اس ایت پاک کو  پڑھیں

( ۴ ) روزانہ رات میں سورہ اخلاص   *41*  بار پڑھ کر دعا کر کے بغیر بات کئے ہوئے سو جائے
انشاءالله کچھ ہی دنوں میں رشتے کا انتظام ہو جائے گا

سورہ نور لکھ کر دھو کر پینے سے پاکیزگی بھی عطا ہوتی ہے اور رشتے کا مناسب انتظام ہو جاتا ہے
سورہ احزاب لکھ کر گھر میں رکھنے سے بھی مناسب رشتے کا انتظام ہو  جاتا ہے

سورہ مریم   *16*  دن تک پڑھنے سے بھی رشتے کا انتظام ہو جاتا ہے

اس کے علاوہ بھی دیگر آیتیں اور سورہ ہیں جن سے یہ کام اسان ہو جاتے ہیں
لیکن پہلے کسی عامل سے یا خود استخارہ کر کے دیکھ لیں کہ رشتہ نہ لگنے کا سبب کیا ہے
اگر سحر ہے تو پہلے سحر کی کاٹ کریں
اگر آسیب ہے تو آسیب کا دفعیہ کریں
پھر اس کے بعد ان عملیات کو بروئے کار لائیں

Sunday, 29 July 2018

وزیٹنگ کارڈ روحانی علاج

یہ کارڈ اور روحانی علاج کے دیگر  کارڈ سرچ کریں اور محفوظ کریں 

روحانی علاج کیلئے رابطہ کریں
صرف قرآنی آیات اور بزرگان دین کی عطاؤں اور ان کے اوراد و وظائف سے ہی علاج کیا جاتا ہے 

Tuesday, 5 June 2018

Visiting card urdu & hindi

Jo Hazrat roohani elaj ka visiting card kisi ko dena chahete ho
vo yaha se down load kar len
Download karne ke liye
Viting card 7588792786 saerch karen

Saturday, 2 June 2018

رسائٹ ٹوڈے چینل پر روحانی علاج

مالیگاؤں کے نیوز چینل
رسائٹ ٹوڈے پر روحانی عامل
حضرت مولانا محمودالحسن قادری رضوی صاحب کی معلومات پر مشتمل روحانی علاج پر خصوصی تبصرہ نشر کیا جارہا ہے
جسے ناظرین بے حد پسند کر رہے ہیں
اور رسائٹ ٹوڈے نیوز چینل کو مبارکبادی پیش کر رہے ہیں

آپ بھی دیکھتے رہئے
رسائٹ ٹوڈے نیوز چینل
اسلامی شو روحانی علاج
روحانی عامل حضرت مولانا محمودالحسن قادری رضوی صاحب
                         7588792786

Wednesday, 30 May 2018

علماء اہلسنت کے موباءل نمبر

Assalamu alaikum 🌹 *کچھ معروف شیوخ علماء خطبا ء  کا رابطہ نمبر مع اضافہ جدیدہ*🌹

⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇

تاج الشريعة قاضی القضاۃ فی الهند وارث علوم اعلیٰحضرت علامہ مولانا مفتی محمد اختر رضا خان صاحب قبلہ ازہری رضوی نوری  بریلی شریف یوپی 9820283645

رئیس المحققین ومحدثین اولاد غوث اعظم حضرت علامہ الشاہ سید محمد مدنی میاں صاحب قبلہ اشرفی الجیلانی مد ظلہ النورانی کچھوچھہ مقدسہ یوپی  09936740485

امین ملت اولاد غوث اعظم حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ محمد امین میاں صاحب قبلہ قادری برکاتی مارہرہ مطہرہ یوپی  09837052622

محدث کبیر ممتاز الفقهاء علامہ مولانا ضیاء المصطفے قادری رضوی امجدی گھوسی 09415544290

شمیشر اعلیحضرت حضرت علامہ مولانا محمد منیب رضا خان ازہری کرناٹکا  8904566641 9945162425 9900840966

امام ملت مفتی سید شاہ اصغر امام قادری  امجھر شریف 09415696955

نبیرہ اعلیحضرت علامہ مولانا مفتی سبحان رضا خان  سبحانی میاں قبلہ رضوی نوری
صاحب سجادہ خانقاہ رضویہ بریلی شریف یوپی 09359103539

صدر العلماء علامہ محمد احمد مصباحی  الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور 09450827522

محقق مسائل جدیدہ حضرت علامہ مولانا مفتی نظام الدین رضوی  مصباحی مبارکپور 09450119650  

*شہنشاہ خطابت  غازی ملت  اولاد غوث اعظم* *حضرت علامہ سید محمد ہاشمی میاں صاحب قبلہ* *اشرفی الجیلانی  کچھوچھہ مقدسہ*
*09425102469*

پروفیسر سید شاہ طلحہ رضوی  برق دانا  پوری پٹنہ 09934420930

خطیب اعظم نبیرہ اعلیٰحضرت علامہ مفتی توصیف رضاخان صاحب رضوی بریلی شریف  09760146031

مفکر اسلام حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر عبد الصبور ارشد رشیدی  احمد نگر تارا باڑی بہار 09470203050 09525381348

حضرت علامہ مولانا مفتی فضیل احمد صاحب
جامعہ قاسم العلوم  جبل پور 09098705772

رئیس التحرير علامہ یاسین اختر مصباحی دار القلم دھلی 09350902937

خلیفۂ مفتی اعظم ہند حضرت علامہ مفتی مجیب اشرف صاحب قبلہ رضوی ناگپور 9422114275

علامہ مولانا عبد المبین  نعمانی  مبارک پور 098381899593

ناصح قوم وملت حضرت علامہ مولانا قاضی عبدالسلام  ہری پوری 09162200850

ماہر رضویات علامہ مولانا عبدالستار صاحب ہمدانی پور بندر گجرات 0982427778

سرپرست دعوت اسلامی ہند حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الحلیم صاحب قبلہ صدیقی  رضوی ناگپور 0942340404

حضرت علامہ مولانا مفتی مکرم احمد صاحب قبلہ نقشبندي شاھی جامع مسجد فتح پوری دھلی 09810786333

خطیب دکن علامہ مجیب علی رضوی حیدرآبادی 939111559

قاضی مہاراشٹر علامہ مفتی اشرف رضا صاحب قبله صدیقی ادارہ شرعیہ مہاراشٹرا 9324315915 9870896492

پروفیسر سید شاہ شمیم الدین منعمی پٹنہ 09431004713

نبیرہ صدرالشریعہ حضرت علامہ مفتی محمود اختر صاحب قادری قاضی شہر ممبئی 09821278691

شہزادہ مخدوم سمناں حضرت علامہ سید معین الدین اشرف سجادہ نشین بارگاہ مخدوم سمناں کچھوچہ مقدسہ ممبئی 9821378663

صوفی باصفا حضرت علامہ سید گلزار اسماعیل واسطی مسولی شریف بارہ بنکی یوپی  9935640786

حضرت علامہ سید غیاث میاں کالپی شریف 9956084382

بھار الهند علامہ سید عبد القدیر صاحب قبله جاجمؤ کانپور 8765193284

خطیب اہل سنت علامہ مفتی سید شاکر حسین سیفی محبوب سبحانی کرلا 9892137196

مناظر اہل سنت علامہ مولانا ادریس رضا خان صاحب رضوی حشمتی  پیلی بھیت شریف 09897568003

حضرت علامہ سید شاہ خورشید انور شمسی پٹنہ 08521670375

حضرت علامہ مولانا مبارک حسین صاحب قبلہ مصباحی  مبارک پوری 09450740696

حافظ احادیث کثیرا علامہ محمد حسین ابوالحقانی مدھو بنی بہار 09431467575

خطیب بہار ناشر مسلک اعلی حضرت  حضرت علامہ مولانا عبد القادر تحسینی نواب پورا آکو لہ مہاراشٹر  09766124786 09921092429

حضرت علامہ مولانا مفتی عارف رضا فاضل جامعہ ازہر مصر  شاہی امام مرکز اہل سنت انکو لہ مہاراشٹر 8483052335 8087397215

خطیب اہلسنت ناشر مسلک اعلی حضرت علامہ طارق رضا شمسی بہار 07544061976 09825627095

حضرت علامہ مولانا عبدالولی  راشد رشیدی دارلعلوم غریب نواز  شاہ پور بھیلواڑہ راجستھان 9431861961 01484223414

نقیب الاولیا  مفتی عابد حسین مصباحی نوری جمشید پور 09835553380

فقیہ ملت مفتی محمد حسن رضا نوری پٹنہ 90434783211

ناشر مسلک اعلی حضرت سیف رضا حضرت علامہ مولانا عبد المصطفے حشمتی صاحب ردولی شریف 09715049359

امین ملت مولانا شاہ آمین الہدی قادری گیا 09973434904

مناظر اہلسنت مفتی اختر حسین علیمی جمدا شاہی 098399422029

خطیب ہندوستان علامہ مولانا غلام رسول صاحب قبلہ  بلیاوی
09431023864

حضرت علامہ مولانا منظور عالم نوری دارلعلوم غوثیہ برکات رضا  کٹہیا ر 08002438008

شہزادہ تاج الشریعہ  جانشین تاج الشریعہ  حضرت علامہ مولانا محمد عسجد رضا خان صاحب قادری بریلی شریف  09897007120

روحانی عامل پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نقشبندی صاحب  مالیگاؤں
                        7588792786

حضرت علامہ مولانا  مفتی بدر عالم صاحب مصباحی  مبارک پور 09451549322

مولانا نفیس احمد مصباحی  مبارک پور 09450124225

خطیب عصر علامہ مفتی کمال اختر صاحب چرہ محمد پور فیض آباد یوپی 9415139726 9936614786-

شہزادہ غوث اعظم علامہ حافظ وقاری سید اکرام الحق صاحب قبله صدرالمدرسین محبوب سبحانی کرلا 9029249679

مفتی شہر یار خان  بہار 09771297257

حضرت علامہ مولانا مفتی آل مصطفے صاحب  مصباحی  گھوسی 09415665303

خطیب ھردل عزیز مولانا عمران حنفی مرادبادی 9411610257

خطیب اہل سنت شہزادہ بدر ملت علامہ جمال الدین صدیقی واشی نیو ممبئی 9029381016

علامہ مولانا محمد مقبول احمد سالک مصباحی  دھلی 08585962791

مولانا نعمان اختر مصباحی  09572469157

مفتی انوار القادری  دھنیا باد 09431730460

مولانا عبدالحنان جمشید پور 09835372045

خطیب ھردالعزیز علامہ محمد اسلام القادری خان صاحب بلرامپوری9451727955

مولانا عارف اقبال  مدھو  بنی بہار 09931431786

علامہ نوشاد عالم قادری مصباحی  اڑیسہ 07377158606

مفتی فہیم الدین مصباحی  اجمیری  ہزاری باغ  08969328786

مناظر اھل سنت علامہ مفتی اختر رضا صاحب گورکھپوری صدر مفتی دار العلوم مخدومیہ جوگیشوری ممبئ 9773497935

مفتی ارشاد احمد مصباحی  سرامی 09219773048

مفتی شمس الدین ساحل مصباحی  مظفر پور 09973977823

مولانا شرف الدین رضوی تلشی پور بلرام پور  09858906440

مفتی محب رضا فیضی ہزاریباغ 8873858001
                                           مفتی شبیر احمد شاداب مصباحی 07869230383

سید فضل الرحمن چشتی دھلی 09699286374

نبیرہ اعلیحضرت مولانا محمد توقیر رضا خان صاحب رضوی بریلی شریف 09897538638

مولانا ذیشان مصباحی دھلی  09598618757

مولانا عبد الجبار علیمی نظامی 09721052767

خلیفہ تاج الشريعة مفتی محمد نعیم صاحب رضوی خطیب و امام سنی بڑی مسجد مدنپورہ 7666688692

حضرت مولانا فخر الدین حشمتی بھیونڈ ی مہاراشٹر  09923088511

مولانا بشارت الله خان گلشن سرتاج العلوم  دریا باد بارہ بنکی   08604747767

ماہر رد وھابیہ ودیابنہ ناشر مسلک اعلیحضرت محمد فاروق خان رضوی ناگپوری 9822930155

حضرات ان نمبروں کو زیادہ سے زیادہ  لوگوں تک پہنچائیں  تاکہ ہر کوئی  اپنے علمی عملی و مذہبی  پیاس بجھا سکے اور اپنے مختلف  مسائل  کے حل کے لئے  ان شخصیات سے رجوع کرسکے 
⬆⬆⬆⬆⬆⬆⬆⬆⬆

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ  محترم حضرات  یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز...