Tuesday, 27 February 2018

کسی چیز یا افراد کی واپسی کیلئے روحانی عمل

*کسی گم شدہ واپس بلانے کا روحانی عمل*

قرآن پاک ہمارے ہر مسئلے کا آخری حل ہے
قرآن کریم دنیا کی وہ واحد کتاب ہے جو بیک وقت ہمارے لئے نظام زندگی کا دستور بھی ہے عبادتوں کا قانون بھی ہے ہمارے سماجی معاشرتی مسائل کا حل بھی ہے
ہماری پریشانیوں اور مصیبتوں کا مداوا بھی ہے
ہماری بیماریوں کیلئے شفا بھی ہے
ہماری ہر پریشانی کا ایک ہی روحانی علاج ہے
الله کریم پر اپنے یقین کی مضبوطی

سورۂ والطارق کی یہ آیت پاک
*وانّه علیٰ رجعه لقادر*
کسی گم شدہ چیز یا شخص کو واپس لانے کیلئے ایک تیر بہدف روحانی عمل ہے

اس آیت کا ترجمہ ہے

اور بے شک وہی اس کے لوٹانے پر ضرور قادر ہے
اس آیت کے اعداد  *785*  ہیں

اگر کوئی شخص فرار ہو گیا ہو یا
گم ہو گیا ہو
یا ایسی چیز جس کی واپسی کی امید نہ ہو
چاہے وہ کسی کو دیا گیا قرض ہی کیوں نہ ہو
ان تمام معاملات میں اس آیت کا عمل کیا جا سکتا ہے

ایسا قرض جس کی واپسی کی امید نہ ہو
اس کیلئے
روزانہ بعد نماز عشاء اس آیت پاک کو اس ترتیب سے پڑھے

پہلے دن   1100 بار
دوسرے دن 1000 بار
تیسرے دن 900 بار
چوتھے دن 800 بار
پانچویں دن 700 بار
چھٹے دن 600 بار
ساتویں دن 500 بار
پھر ہر دن 500 بار پڑھتا رہے
تاوقتیکہ قرض کی واپسی نہ ہو جائے
اور اسی آیت کا ایک مثلٹ نقش لکھے اور اس نقش پر اپنا مدعا بھی لکھے
لکھ  کر ایک بڑی کیل کے ساتھ دھاگے سے لپیٹ دیں
اور اس کیل کو کسی پرانی قبر میں جو کھل چکی ہو اس میں ڈال دیں
یا
پرانی  قبر کے پاس دفن کردیں
انشاءالله ایسا قرض جس کی واپسی کی امید ختم ہو چکی ہو بہت جلد اس کی واپسی کی سبیل پیدا ہو جائیگی
جس کے ذمہ قرض واجب الادا ہوگا وہ خود لاکر دے گا انشاءالله

اگر کوئی فرار ہوا ہے یا گم ہوگیا ہے تو
اس کی واپسی کیلئے
حروف مقطعات میں سے
کھیعص اور حمعسق کا نقش بنائیں
اور درمیان میں اسی آیت کا نقش بھریں اور مفرور یا گم شدہ کا نام مع والدہ لکھ کر اس تعویز کو کسی درخت یا اونچی جگہ لٹکا دیں جس سے تعویز مسلسل ہلتی رہے
انشاءالله مفرور یا گم شدہ فوراً واپس آئیں
یا ان کی خبر مل جائے

اس طرح اس آیت سے کسی فرد یا قرض یا کسی چیز کی واپسی کیلئے بہت سارے عمل کئے جاسکتے ہیں
قران کریم ہمارے لئے رہنما بھی ہے دستور بھی ہے
اور ہمارا ناخدا بھی ہے

روحانی عمل کیلئے رابطہ کریں

روحانی عامل پیر طریقت مولانا  محمودالحسن قادری رضوی چشتی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں
                             بب   7588792786

Monday, 26 February 2018

روحانی علاج کیلئے ضرور رابطہ کریں

پیر طریقت حضرت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی سہروردی نقشبندی
فارمیسی نگر      مالیگاؤں

                    7588792786

Saturday, 24 February 2018

آیۃ الکرسی کے روحانی عملیات

آیۃ الکرسی کے فوائد اور اس کی عظمت کے روحانی عملیات

آیۃ الکرسی بہت ہی باعظمت  آیت ہے
جس میں خداوند قدوس کی عظمت و شان اور اس کی دائمی صفات کا بیان ہے
اور اسی کے ساتھ ساتھ اس کی لا متناہی قدرت و جبروت کا بھی بیان ہے
اس کی عظمتوں کے سامنے جنات و شیاطین سرنگوں ہو جاتے ہیں
اس کو پڑھتے ہی بندۂ مومن کے دل الله وحده لا شریک کی قوت و طاقت  سے پر ہو جاتے ہیں
اور بندۂ مومن دنیا و ما فیھا کی ہر طاقت و قوت سے بے خوف ہو جاتا ہے
فرشتگان الہی اس بندہ کی حفاظت پر مامور ہو جاتے ہیں جو اس آیت مقدسہ کی صدق دل سے تلاوت کرتا ہے
احادیث میں اور تفاسیر میں اس کی بہت زیادہ اہمیت بیان کی گئیں ہیں
صرف اس آیت کی تفسیر اور عظمت بیان کی جائے تو ایک دفتر ناکافی ہو جائے
اس سے عاملین کاملین نے بہت عملیات کام میں لئے ہیں
میں بھی مختصراً صرف ان عملیات کا ذکر کر رہا ہوں جو میرے مجربات میں شامل ہیں

آیۃ الکرسی چوری سے حفاظت کیلئے ایک لاجواب و بے مثال نسخہ ہے
جس مکان کے دروازے کو یا دکان کو بند کرتے وقت آیۃ الکرسی پڑھ لی جائے
اس مکان یا دکان میں اس دن چوری یا ڈاکہ زنی نہیں ہو گی
  لہذا دکان دار حضرات اپنی دکان کو بند کرتے وقت تالا لگاتے ہوئے یا سفر میں جانے والے حضرات اپنے مکان میں تالا بند کرتے ہوئے آیۃ الکرسی ضرور پڑھ لیں
ان کے دکان و مکان چوری سے محفوظ ہو جائیں گے

جس شخص پر آسیب کا سایہ ہو
ایسے شخص پر گیارہ دن تک سات بار  آیۃ الکرسی پڑھ کر دم کریں
آسیب کا اثر رفتہ رفتہ زائل ہو جائے گا

جس شخص کے بدن کے کسی بھی حصے میں درد ہو
اس حصہ پر کلمہ کی انگلی رکھ کر سات بار آیۃ الکرسی پڑھیں درد زائل ہو گا
یا پانی پر دم کر کے اس پانی کو پلادیں
ہر فرض نماز کے بعد کم از کم ایک بار آیۃ الکرسی کی عادت بنائیں
بندۂ مومن فاقہ کشی سے محفوظ ہو جائے گا
یہ عمل رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے بھی منقول ہے  لہذا  سنت کا  ثواب بھی ملے گا
اگر کسی بندہ کو ظالموں کا خوف ہو تو دشمنوں کے نام کی تعداد کے مطابق آیۃ الکرسی پٍڑھ کر الله عزوجل سے دعا کرے
ظالم اپنے ظلم سے باز رہے گا
حالت سفر میں آیۃ الکرسی پڑھنے سے سفر کی مشقتوں سے آسانیاں نصیب ہوتی ہیں
اگر سونے سے پہلے آیۃ الکرسی پڑھ لیں تو رات بھر الله کے مقرب فرشتے اس بندہ کی حفاظت پر مامور رہتے ہیں
اور اگر صبح بیدار ہو کر پڑھ لیں تو سارا دن حفاظت کرتے ہیں
جو عورت درد زہ میں مبتلا ہو اس کو آیۃ الکرسی پڑھ کر تھوڑے سے  گڑ پر دم کر کے کھلا دیا جائے
الله عزوجل کے کرم سے درد زہ کافور ہو گا اور آسانی سے بچے کی ولادت ہو گی
جس پر شیطان یا جن حاوی ہو گئے ہوں ایسے لوگوں پر آیۃ الکرسی پڑھ کر ان کے کانوں میں دم کیا جائے تو شیطان و جن فوراً بھاگ جاتے ہیں

مجرب عمل از مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی نقشبندی

Friday, 23 February 2018

شراب چھڑائیں

اگر کسی کو شراب کی گندی لت پڑ گئی ہو
بنا بتائے شراب چھڑا سکتے ہیں

ہم سے رابطہ کریں
                             7588792786

انعامات خواجہ بندہ نواز علیہ الرحمۃ

انعامات حضرت خواجہ  بندہ نواز گیسو دراز
بر محمودالحسن قادری رضوی چشتی سہروردی

الحمد لله علی نعمائه

گزشتہ ہفتہ کسی کام سے صوبۂ  کرناٹک میں  جانا ہوا جس جگہ مجھے جانا تھا
وہاں سے  گلبرگہ  شریف بہت ہی   قریب تھا
لہذا گلبرگہ شریف  کی حاضری مقدم سمجھا
اور آستانۂ سلطان دکن َحضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمۃ والرضوان پر بعد نماز مغرب پہنچا
مزار مقدس پر سلام عقیدت پیش کیا
بعد نماز عشاء احاطۂ درگاہ شریف میں ہی ایک طرف بیٹھ کر مراقب ہوا
جو کچھ مانگنا تھا صدق دل سے مانگ لیا
سرکار نے بھی جو کچھ نوازنا تھا اپنی بندہ نوازی فرماتے ہوئے نواز دیا
اس دربار میں تو ہاتھ پھیلانے کی دیر ہے
وہ بن مانگے بھی عطا فرمانے والوں میں ہیں
اسی لئے تو انہیں بندہ نواز کہا جاتا ہے
آپ کےشجرہ میں اس کا برملا اظہار بھی ہے

چوں نام محمد آوردہ
شد بندہ نواز ہر بندہ
سلطان دکن شد پائندہ
اے جان رسول امیں مددے

حضرت خواجہ بندہ نواز کی مدح سرائی کسی نے ان الفاظ میں بھی کی ہے

نیست کعبہ در دکن جز  درگہ گیسو دراز 
بادشاہ    دین  و  دنیا  تا  ابد  بندہ  نواز

غرض کہ بادشاہ دکن کی بڑی شان ہے
اپنے منگتوں کو خالی ہاتھ کبھی نہیں لوٹاتے
آپ نے مجھ پر اپنی عطاؤں کی بارش فرما دی
اور
مجھے اپنی سلطانی شان کے فرمان سے حکم فرمایا

*اے طالب رہ حق و  صواب وسالک شوق  از مجربات خود خلق را فیض  رساں*

یہی فرمان و  حکم میرے لئے نجات و بخشش کی ضمانت ہے
یہ میرے نصیب کی بلندی ہے
حضرت خواجہ بندہ نواز نے اپنی بندہ نوازی  سے  سلوک کی راہیں مجھ پر کھول دیں
جس پر میں جتنا ناز  کروں کم ہے
یہ ان کی کرم و  بندہ  نوازی ہے کہ مجھ جیسے حقیر و کمتر پر یہ کرم فرمایا

ان شاء الله سرکار کے حکم پر عمل آوری کرتے ہوئے خدمت خلق کے اپنے کاموں میں تیزی لاؤں گا
اور ایک کتاب جس میں میرے مجرب عملیات اور سرکاروں کی عطائیں ہوں گی بہت جلد عوام الناس کی خدمت میں
مجربات محمود
کے نام سے پیش کروں گا

الله کریم اپنے محبوب کے ان محبوبین کے صدقے و توسل سے میری خدمات کو شرف قبول عطا فرمائے
آمین بجاہ النبی الکریم صلی الله علیہ وسلم

शराब छूडाने के लिय़े

शराब छुडाने के लिय़े राबता करे

मौलाना महेमूदुल हसन कादरी रजवी चिश्ती
मालेगांव
7588792786

Sunday, 11 February 2018

روحانی عمل

*کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت کیلئے روحانی و قرآنی عمل*

از 》》》
پیر طریقت روحانی عامل مولانا محمودالحسن رضوی قادری چشتی سہروردی نقشبندی
                                  7588792786

یہ قرآنی آیت

*ومن یتق الله یجعل له مخرجا و یرزقه من حیث لا یحتسب و من یتوکل علی الله فھو حسبه ان الله بالغ امرہ قد جعل الله لکل شئی قدرا*

یہ آیت کریمہ رزق کی حصول یابی کیلئے بے انتہا رحمت و برکت کا خزانہ ہے
اور اس آیت کو کامل یقین و مکمل اعتماد سے پڑھنے والے کو غیبی طریقے سے روزی ملتی ہے

جو کوئی کسی کاروباری پریشانی میں مبتلا ہو
اور روزی کے دروازے بند نظر آتے ہوں تو ایسا طالب
رات میں تازہ غسل کر کے مصلے پر دو رکعت نماز ادا کرے اور اس نماز کا ہدیہ سرور کونین صلی الله علیہ وسلم کی بارگاہ میں نذر کرے  
بعد نماز
اس آیت پاک کو    *6379*  بار پڑھے
یا
اپنے نام کے اعداد کے موافق  پڑھے پھر  نہایت تضرع وزاری سے گریہ کناں ہو کر بارگاہ صمدیت میں اپنا استغاثہ پیش کرے
اپنی تمام پریشانی اور روزی کی تمام رکاوٹوں کو اس بے نیاز کی بارگاہ میں رو رو کر بیان کرے

اس طرح کم از کم تین دن کرے
اور
پھر روزانہ   *70* بار پڑھتا رہے
الله پاک اس کیلئے اس کی حسب استطاعت غیب کی روزی عطا فرمائے گا
اس کی جملہ کاروباری پریشانیاں ختم ہوں گی
اس کی دکان اور تجارت  خوب ترقی کرے گی
اس عمل کو کرنے کے بعد یتیموں اور بیواؤں کی حتی الامکان داد رسی کرے
کبھی اس کی روزی اور تجارت میں نقصان  نہیں آسکتا
ان شاء الله

*پریشانی سے نجات کا دوسرا قرآنی  عمل*

آیت کریمہ

*امن یجیب المضطر اذا دعاه و یکشف السوء ویجعلکم خلفاء الارض ءاله مع الله قلیلا ما تذکرون*

جو کوئی کسی ایسی پریشانی میں مبتلا ہو جائے جس سے باہر نکلنے کا راستہ مفقود ہو چکا ہو
پریشانیوں نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہو ہر طرف صرف مایوسی ہی مایوسی کا سامنا ہو سوائے موت کے جب ہر راستہ بند ہو تو  ایسے مشکل وقت میں بندہ صرف اپنے خالق و مالک پروردگار سے لو لگا کر
رات کی تنہائی میں  دو رکعت نماز ادا کرے
اور دونوں رکعتوں  میں بعد الحمد شریف
اسی آیت کریمہ کی تکرار کرے اور جب تک دل کہے تکرار کرتا رہے اور اسی طرح بے شمار پڑھ کر نماز پوری کرے
نماز کے بعد اپنی پریشانی الله مالک الملک لا شریک له سے عرض کرے
اور اسی آیت کی تکرار کرتا رہے یہاں تک کہ  نیند آجائے

کیسی ہی پریشانی کیوں نہ ہو ضرور دور ہو گی
کیسی ہی سخت مشکل ہو ضرور اس کی مشکل آسان ہو گی
انشاء الله
یہ عمل واقعی ایسی ہی سخت مشکل کے وقت کرے صرف
بطور تجربہ نہ کرے ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے
ہر ضرورت مند کو بوقت اشد  ضرورت اس عمل کی اجازت ہے

          
*कारो बार में तरक्की और रोज़ी में   बरकत के लिये रूहानी व कुरआनी अमल*

येह कुरआनी आयत
व मंयत्तिकल्लाह यजअल लहु मखरजंव व यरज़ुकहु मिन हैसू ला यहतसिब व मंय यतवक्कल अलल्लाहि फहूवा हसबूहु इन्नल्लाहा बालिग़ू अमरिही क़द जअल्लाहु लिकुल्लि शैयइन कदरा

ये आयत कपीमा रिज़क की हुसूल याबी के लिये बे इनतेहा रहमत व बरकत का खज़ाना है
और इस आयत को कामिल यकीन व मुकम्मल एेतेमाद से पढने वाले को गैबी तरीके से रोज़ी मिलती है

जो कोइ किसी कारोबारी परेशानी मे मुबतिला हो
और रोज़ी के दरवाज़े बंद नज़र आते हों
तो एसा शख्स रात में ताज़ा गुस्ल कर के मूसल्ले पर 2 रिकअत नमाज़ अदा करे और इस नमाज़ का हदया सरवरे कौनैन सल्लल्लाहू अलैही वसल्लम की बारगाह मे नज्र करे
नमाज़ के बाद इस आयत पाक को    *6379*   बार पढे
या अपने नाम के अदद के मुताबीक पढे फिर निहायत तज़र्रअ व ज़ारी से गिरया कुनाॅ हो कर  ( रोते हुवे  )  बारगाहे समदीयत (  अल्लाह की बारगाह ) मे अपना दुखडा पेश करे
अपनी तमाम परेशानी और रोज़ी की रूकावटों को ऊस बे नियाज़ की बारगाह मे रो रो कर बयान करे
इस तरह कम से कम 3 दिन करे
फिर रोज़ाना    *70*  बार पढता रहे
अल्लाह पाक ऊस के लिये उस की हसबे इसतेतअत गैब की रोज़ी अता फरमाए गा
इस की तमाम कारोबारी परेशानियॉ खत्म हो जाएगी
उस की दूकान और तिजारत खूब तरक्की करे गी
इस अमल को करने के बाद यतीमों और बेवावों की जयादा से जयादा मदद करे
कभी उस की रोज़ी और तिजारत में नूकसान नही हो सकता
इनशा अल्लाह

*परेशानी से निजात का दुसरा कुरआनी अमल*

आयत करीमा
अम्मयं युजीबुल मुज़तर्रा इज़ा दआहू व यकशिफूस्सूआ
व यजअलुकुम खुलफाअल अरज़ अइलाहु म्मअल्लाहि कलीलम मा तज़क्करून


जो कोइ किसी एैसी परेशानी मे मुबकिला हो जाए जिस से बाहर निकलने का रासता ना हो
परेशानियों ने चारों तरफ से घेर रखा हो हर तरफ सिर्फ मायुसी ही मायुसी का सामना हो
सिवाए मौत के जब हर रासता बंद हो तो एैसे मुशकिल वकत मे बंदा सिर्फ अपने खालिक व मालिक परवर दीगार  से  लौ लगा कर रात की तन्हाई में 2 रिकअत नमाज़ अदा करे
और दोनो रिकअतो मे अलहमद के बाद इसी आयत करीमा की तक्रार करे और जब तक दिल कहे तक्रार करता रहे
इसी तरह बे शुमार पढ कर नमाज़ पूरी करे
नमाज़ के बाद अपनी परेशानी अल्लाह मालिकुल मुल्क ला शरीक लहू से अर्ज़ करे और इसी आयत की तक्रार करता रहे
यहॉ तक के नींद आ जाए

कैसी ही परेशानी कियों ना हो ज़रूर दूर हो गी
कैसी ही सख्त मुशकिल हो ज़रूर उस की मुशकिल आसान हो गी
इनशा अल्लाह
येह अमल वाकइ एैसी ही सखत मुशकिल  के वक्त करे सिर्फ बतौर तजर्बा ना करे वरना नुकसान का अन्देशा है
हर ज़रूरत मंद को बवक्त अशद ज़रूरत इस अमल की इजाज़त है

फकत
पीरे तरीकत रूहानी आमिल मौलाना महेमूदुल हसन रज़वी कादरी चिशती सहर्वरदी नक्शबंदी
मालेगांव
              *7588792786*

Friday, 2 February 2018

ایک روحانی علاج

*ایک روحانی عمل*

سولہویں پارے میں یہ آیت کریمہ ہے

قال رب اشرح لی صدری
ویسرلی امری
واحلل عقدۃ من لسانی
یفقھوا قولی

یہ مبارک آیت دینی مدارس کے ان طلباء کیلئے بڑی کارآمد ہیں
جن کو اسباق یاد کرنے میں یا سمجھنے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

ایسے طلباء سبق کو یاد کرنے سے پہلے یا مطالعہ کرنے سے پہلے صرف 40 بار پڑھ لیں
انشاءالله ان کو سبق خوب اچھی طرح سمجھ بھی جائے گا اور ازبر یاد ہوجائے گا

یہ آیت ان لوگوں کے لئے بھی کارآمد ہیں جو بولنے میں ہکلاتے ہیں اور ہر کسی کے سامنے بات کرنے میں شرمندگی کا شکار ہوتے ہیں

ایسے لوگ اگر   15  سال سے زیادہ کی عمر کے لوگ ہیں تو وہ مسلسل بلا ناغہ تین ماہ تک 292 بار  آئینہ کے سامنے آئینہ میں اپنے چہرے کی  حرکتوں کو دیکھتے ہوئے پڑھیں
انشاءالله ان کا ہکلانا ختم ہو سکتا ہے
یا بہت کم ہو سکتا ہے
اور اگر 15 سال سے کم عمر کے ہیں تو وہ صرف   40 بار پڑھیں اور آئینہ کی شرط نہیں
بلکہ پڑھ کر پانی پر  دم کرلیں اور اس پانی کو پی لیں

یہ آیت ان لوگوں کے لئے بھی بہت کارآمد ہیں جو اپنی بات دوسروں کو سمجھا نہیں پاتے

ایسے لوگ اس آیت کو بعد نماز عشاء سونے سے پہلے 40 بار پڑھنے کی عادت بنالیں

یہ آیت ان شیر خوار بچوں کے لئے بھی مفید ہیں
جو ایک دیڑھ سال کی عمر ہونے کے بعد بھی کچھ بھی کہہ نہیں پاتے
ایسے بچوں کیلئے ماں اس آیت کو    103   بار  پڑھ کر پانی پر  یا  شکر  پر دم کرلے  اور وہ پانی پلادیں یا شکر کھلادیں
انشاءالله بچہ الله و رسول کا نام لینا شروع کردے گا

کسی بزرگ کی مزار پر مراقبہ کرنے کیلئے بھی اسے بروئے کار لایا جا سکتا ہے

اس آیت کے جملہ اعداد
2596   ہیں نقوش بھی بنا کر کام لیا جاسکتا ہے

فقط
روحانی عامل پیر طریقت
مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں
                *7588792786*

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ  محترم حضرات  یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز...