*کسی گم شدہ واپس بلانے کا روحانی عمل*
قرآن پاک ہمارے ہر مسئلے کا آخری حل ہے
قرآن کریم دنیا کی وہ واحد کتاب ہے جو بیک وقت ہمارے لئے نظام زندگی کا دستور بھی ہے عبادتوں کا قانون بھی ہے ہمارے سماجی معاشرتی مسائل کا حل بھی ہے
ہماری پریشانیوں اور مصیبتوں کا مداوا بھی ہے
ہماری بیماریوں کیلئے شفا بھی ہے
ہماری ہر پریشانی کا ایک ہی روحانی علاج ہے
الله کریم پر اپنے یقین کی مضبوطی
سورۂ والطارق کی یہ آیت پاک
*وانّه علیٰ رجعه لقادر*
کسی گم شدہ چیز یا شخص کو واپس لانے کیلئے ایک تیر بہدف روحانی عمل ہے
اس آیت کا ترجمہ ہے
اور بے شک وہی اس کے لوٹانے پر ضرور قادر ہے
اس آیت کے اعداد *785* ہیں
اگر کوئی شخص فرار ہو گیا ہو یا
گم ہو گیا ہو
یا ایسی چیز جس کی واپسی کی امید نہ ہو
چاہے وہ کسی کو دیا گیا قرض ہی کیوں نہ ہو
ان تمام معاملات میں اس آیت کا عمل کیا جا سکتا ہے
ایسا قرض جس کی واپسی کی امید نہ ہو
اس کیلئے
روزانہ بعد نماز عشاء اس آیت پاک کو اس ترتیب سے پڑھے
پہلے دن 1100 بار
دوسرے دن 1000 بار
تیسرے دن 900 بار
چوتھے دن 800 بار
پانچویں دن 700 بار
چھٹے دن 600 بار
ساتویں دن 500 بار
پھر ہر دن 500 بار پڑھتا رہے
تاوقتیکہ قرض کی واپسی نہ ہو جائے
اور اسی آیت کا ایک مثلٹ نقش لکھے اور اس نقش پر اپنا مدعا بھی لکھے
لکھ کر ایک بڑی کیل کے ساتھ دھاگے سے لپیٹ دیں
اور اس کیل کو کسی پرانی قبر میں جو کھل چکی ہو اس میں ڈال دیں
یا
پرانی قبر کے پاس دفن کردیں
انشاءالله ایسا قرض جس کی واپسی کی امید ختم ہو چکی ہو بہت جلد اس کی واپسی کی سبیل پیدا ہو جائیگی
جس کے ذمہ قرض واجب الادا ہوگا وہ خود لاکر دے گا انشاءالله
اگر کوئی فرار ہوا ہے یا گم ہوگیا ہے تو
اس کی واپسی کیلئے
حروف مقطعات میں سے
کھیعص اور حمعسق کا نقش بنائیں
اور درمیان میں اسی آیت کا نقش بھریں اور مفرور یا گم شدہ کا نام مع والدہ لکھ کر اس تعویز کو کسی درخت یا اونچی جگہ لٹکا دیں جس سے تعویز مسلسل ہلتی رہے
انشاءالله مفرور یا گم شدہ فوراً واپس آئیں
یا ان کی خبر مل جائے
اس طرح اس آیت سے کسی فرد یا قرض یا کسی چیز کی واپسی کیلئے بہت سارے عمل کئے جاسکتے ہیں
قران کریم ہمارے لئے رہنما بھی ہے دستور بھی ہے
اور ہمارا ناخدا بھی ہے
روحانی عمل کیلئے رابطہ کریں
روحانی عامل پیر طریقت مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں
بب 7588792786
ماشاءاللہ
ReplyDelete