*ایک روحانی عمل*
سولہویں پارے میں یہ آیت کریمہ ہے
قال رب اشرح لی صدری
ویسرلی امری
واحلل عقدۃ من لسانی
یفقھوا قولی
یہ مبارک آیت دینی مدارس کے ان طلباء کیلئے بڑی کارآمد ہیں
جن کو اسباق یاد کرنے میں یا سمجھنے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
ایسے طلباء سبق کو یاد کرنے سے پہلے یا مطالعہ کرنے سے پہلے صرف 40 بار پڑھ لیں
انشاءالله ان کو سبق خوب اچھی طرح سمجھ بھی جائے گا اور ازبر یاد ہوجائے گا
یہ آیت ان لوگوں کے لئے بھی کارآمد ہیں جو بولنے میں ہکلاتے ہیں اور ہر کسی کے سامنے بات کرنے میں شرمندگی کا شکار ہوتے ہیں
ایسے لوگ اگر 15 سال سے زیادہ کی عمر کے لوگ ہیں تو وہ مسلسل بلا ناغہ تین ماہ تک 292 بار آئینہ کے سامنے آئینہ میں اپنے چہرے کی حرکتوں کو دیکھتے ہوئے پڑھیں
انشاءالله ان کا ہکلانا ختم ہو سکتا ہے
یا بہت کم ہو سکتا ہے
اور اگر 15 سال سے کم عمر کے ہیں تو وہ صرف 40 بار پڑھیں اور آئینہ کی شرط نہیں
بلکہ پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور اس پانی کو پی لیں
یہ آیت ان لوگوں کے لئے بھی بہت کارآمد ہیں جو اپنی بات دوسروں کو سمجھا نہیں پاتے
ایسے لوگ اس آیت کو بعد نماز عشاء سونے سے پہلے 40 بار پڑھنے کی عادت بنالیں
یہ آیت ان شیر خوار بچوں کے لئے بھی مفید ہیں
جو ایک دیڑھ سال کی عمر ہونے کے بعد بھی کچھ بھی کہہ نہیں پاتے
ایسے بچوں کیلئے ماں اس آیت کو 103 بار پڑھ کر پانی پر یا شکر پر دم کرلے اور وہ پانی پلادیں یا شکر کھلادیں
انشاءالله بچہ الله و رسول کا نام لینا شروع کردے گا
کسی بزرگ کی مزار پر مراقبہ کرنے کیلئے بھی اسے بروئے کار لایا جا سکتا ہے
اس آیت کے جملہ اعداد
2596 ہیں نقوش بھی بنا کر کام لیا جاسکتا ہے
فقط
روحانی عامل پیر طریقت
مولانا محمودالحسن قادری رضوی چشتی سہروردی نقشبندی
مالیگاؤں
*7588792786*
No comments:
Post a Comment