Sunday, 24 February 2019

مجربات محمود سرمایہ روحانیت

میرے محسن حضرت علامہ مولانا سید ظہیر الاسلام نقشبندی صاحب قبلہ نے مجھ فقیر کے بارے میں جن عظیم توقعات کا اظہار فرمایا ہے
میں بھی الله کریم سے دعا کرتا ہوں کہ ان کے زبان مبارک سے نکلے ہوئے الفاظ میرے حق میں پورے ہو جائیں
آمین یا رب العالمین

*مجربات محمود. سرمایہ روحانیت*

از قلم   : گل گلزار نقشبندیت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا السید الشاہ ظہیر الاسلام ذکی میاں نقشبندی الحسنی الحسینی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
نائب سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ عنایت اللہیہ خانقاہ بالاپور مہاراشٹر

9422893380

الحمد لله
مجربات محمود کو ایک سرسری نظر اس وقت دیکھا تھا
جب اس کا اجراء ہوا تھا
چونکہ اجراء کی تقریب جو صد سالہ عرس رضوی کی مناسبت سے ہوئی تھی اس میں میں بھی موجود تھا اور ملک و بیرون ملک کے کئی جید علماء کرام اس محفل میں شریک تھے
بعد میں میں نے اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ کیا
تو اندازہ ہوا کہ یہ کتاب کوزہ میں سمندر کی مصداق ہے
اس کتاب میں فیضان اولیاء الله  بھی ہے
قرآنی برکات بھی ہیں
تقوی و پرہیز گاری بھی ہے
اور
عملیات کا خزانہ بھی ہے
اور ایسے ایسے نادر و نایاب عملیات ہیں جو واقعی صرف علماء کرام ہی کا خاصہ ہے
تقریب اجراء بھی اس شان کی تھی کہ شہ نشین پر صرف علماء کرام کو ہی زینت بزم کیا گیا تھا
اجراء بھی ایک ایسے حافظ قرآن کے ہاتھوں کیا گیا جن کے خاندان میں  ماشاء الله کئی پشتوں سے خطیب اور قاضی کی ذمہ داریاں چلی  آرہی ہیں
یعنی خطیب شہر ناسک الحاج حافظ حسام الدین صاحب اشرفی قبلہ
کتاب پر اور کتاب کے مولف پر واقعی سب سلاسل کا فیضان ابر باراں کی طرح برس رہا ہے
جو دیکھنے والی آنکھیں واقعی دیکھتی ہیں
پوری کتاب روحانیت کا بحر ذخار ہے
اس  کتاب کو حاصل کر کے اپنی روحانی پیاس بجھائیں
اس کتاب کے مضامین جتنے قیمتی ہیں ویسے ہی ظاہری طور پر بھی اسے سجایا گیا ہے
کتاب کی قیمت اگر 500  روپئے کی بجائے 5000  روپئے ہوتی تو بھی یہ کتاب اپنی اہمیت و افادیت کے اعتبار سے مفت میں ہوتی

لہذا علماء کرام و ائمہ کرام خصوصی طور سے اسے حاصل کریں
اور کماحقہ اس سے استفادہ کریں

کتاب کے مصنف  پیر طریقت حضرت علامہ مولانا محمود الحسن صاحب قادری رضوی نقشبندی صاحب کیلئے دعا گو ہوں کہ جس طرح انہوں نے محض بزرگان دین کے اشارے پر خدمت خلق اور افادہ عام کیلئے اپنے سینے کے تمام راز کھول کر رکھ دئے ہیں
اسی طرح الله کریم ان کیلئے اپنے غیبی خزانوں کو کشادہ فرمادے
آمین یا رب العالمین

اس کتاب کو حاصل کرنے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں
             7588792786

مجربات محمود پر تأثرات

روحانی عملیات کے شائقین کیلئے
مجربات محمود
ایک انمول تحفہ

از قلم فیضان رقم
عاشق تاج الشریعہ
پیر طریقت رہبر شریعت
حضرت علامہ مولانا عرفان رضا صاحب
خطیب و امام سنی جامع مسجد
ممدا پور تعلقہ نیرل
ضلع رائے گڑھ مہاراشٹر
       9420525892

مجربات محمود کے بارے میں کچھ لکھنا گویا سورج کو چراغ دکھانے کے مصداق ہے
میں نے اس کتاب کو خصوصی طور سے منگوایا
اور مطالعہ کیا
مطالعہ کرنے کے بعد کتاب کی اہمیت و افادیت نے  مجھے  اپنی رضا و رغبت سے یہ تحریر لکھنے پر مجبور کیا
کیونکہ یہ کتاب عملیات کا ایک بیش بہا خزانہ ہے
ایک انمول تحفہ ہے ان لوگوں کیلئے جو اس قیمتی خزانے کو حاصل کرنے کے متمنی ہیں
کتاب کے مطالعہ کے بعد یہ بات صد فیصد سچ ثابت ہوتی ہے کہ واقعی یہ حضور خواجہ بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمۃ کی زندہ کرامت ہے
میں تو کہتا ہوں کہ جو حضرات اب تک اس کتاب کا مطالعہ نہ کئے ہوں وہ  ضرور اس کتاب کو منگوائیں
اور اپنی آنکھوں سے اس زندہ کرامت کا دیدار کریں
یہ کتاب ثابت کرتی ہے کہ اولیاء الله کی کرامتوں کا ظہور اب بھی ہورہا ہے
جسے ہم اپنے ماتھے کی آنکھوں سے مشاہدہ کر سکتے ہیں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں
       7588792786

Friday, 15 February 2019

مجربات محمود پر تاثیر کتاب

مجربات محمود کے بارے میں میرے بہت عزیز حضرت حافظ غلام جیلانی رضوی  صاحب نے اپنے قیمتی تأثرات سے نوازا ہے
ان کے شکریہ کے ساتھ اسے عام کیا جارہا ہے

مجربات محمود
ایک پر تاثیر کتاب

ہمارے کرم فرما پیر طریقت رہبر راہ شریعت عامل باعمل حضرت علامہ مولانا محمودالحسن صاحب قبلہ کی لکھی ہوئی کتاب مجربات محمود کا مکمل مطالعہ کیا
الحمداللہ دل کو کافی سکون حاصل ہوا ـ
اور کچھ وظائف میں نے آزمایا بھی تو کارگر ثابت ہواـ
دعا ہے مولی تعالی سرکار دوجہاں کے صدقے مولانا محمود صاحب کو نظر بد سے محفوظ فرما کر انکا سایہ ہم تمام پر تادیر قائم فرمائے
آمین ثم آمین

گدائے حضور تاج الشریعہ حافظ غلام جیلانی قادری
خطیب وامام سنی غریب نواز مسجد بھساول

8625027044

7507826575

کرامت حضور خواجہ بندہ نواز علیہ الرحمہ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

الله رَبُّ مُحَمَّدٍ صَلَّ عَلَيّه وَسَلَّما نَحّنُ عِبَادُ مُحَمَّدٍ صَلَّ عَلَيْه وَسَلَّما

🖊🖊🖊🖊🖊

السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ

روحانیت کا خزانہ 👈 مجربات محمود

➖➖➖➖➖➖➖

حقیر فقیر محمد شہاب الدین رضا حشمتی
ہانگل شریف  کرناٹک

سگ تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ
   9538300706
🖊🖊🖊🖊🖊🖊

میں نے مجربات محمود اس کتاب کا مطالعہ کیا
میں نے اس کتاب کی روحانیت ایسی صورت میں پایا ہوں  جیسے
حضور سیدنا خواجہ بندہ نواز گیسودراز رحمۃ اللہ علیہ کی سراپا کرامت ہے اس کتاب کو ہر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کے گھر میں ہونا چاہئے
کیونکہ اس دور میں ڈھونگی باباؤں کی کمی نہیں ہے
بیماری ہوتی ہے کچھ لوگوں کو بتاتے ہیں کچھ
صرف پیسے کے چکر میں
یہ فقیر ایسے بہت سارے عاملین کو جانتا ہے
اس کتاب سے آپ اپنا اور  دوسروں کا علاج کرسکتے ہیں
چاہے جو بھی بیماری ہو
اس کتاب سے فائدہ اٹھائیں
  اللہ تعالٰی ضرور شفا عطا فرماتا ہے
یہ ایک کرامت ہے حضور سیدنا خواجہ بندہ نواز گیسودراز رحمۃ اللہ علیہ کی

میں نے اس کتاب میں سے ایک وظیفہ شروع کیا
میرے والد گرامی کی طبیعت بہت زیادہ علیل ہو گئی تھی ڈاکٹر نے کہا آپ کے والد صاحب کی ایک طرف کی  کڈنی (گردہ)  فیل ہونے والی ہے
جب میں نے وظیفہ کو  صرف 111مرتبہ پڑھکر پانی میں دم کرکے دیا
تین دن کے بعد ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے حیرت میں آکر کہا اب علاج کرانے کی ضرورت نہیں ہے اب سب ٹھیک ٹھاک ہے
یہ ایک کرامت ہے حضور سیدنا خواجہ بندہ نواز گیسودراز رحمۃ اللہ علیہ کی
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہے اس کتاب کے بارے میں بولنے کے لئے

اسلئے کہتا ہوں ہر عالم دین کے پاس اور ہر گھر میں موجود ہونا چاہیے اس کتاب کو

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

میں تہہ  دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

پیر طریقت روحانی عامل حضرت علامہ مولانا  محمد محمودالحسن رضوی صاحب قبلہ کا
اللہ تعالٰی انکے علم عمر رزق میں  برکتیں نازل فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین

Friday, 8 February 2019

مجربات محمود رہنما کتاب

*مجربات محمود*
*عاملین کیلئے رہنما کتاب*
یہ تحریر میرے محترم حضرت مفتی شمس الدین خان مصباحی  صاحب قبلہ  نے عنایت فرمائی ہے ـ
میں ان کا ممنون ہوں کہ حضرت  مجھ پر اس قدر اعتماد فرماتے ہیں
*جزاک الله تعالی فی الدارین*

از قلم :  حضرت مفتی شمس الدین خان صاحب مصباحی
شیخ الحدیث و صدر المدرسین
دارالعلوم غوث اعظم
کوکنی پورہ ناسک
        *9325036677*

روحانی عامل حضرت مولانا محمود الحسن قادری رضوی  صاحب سے میرے دیرینہ روابط ہیں
برسوں سے عملیات میں شغف رکھتے ہیں ـ
ابھی ان کی عملیات کے موضوع پر ایک کتاب مجربات محمود زیور طباعت سے آراستہ ہوئی ہے ـ
میں نے کتاب کا مطالعہ کیا
موصوف کی ذات سے میں اس حد تک واقف ہوں کہ بغیر مطالعہ کے بھی اس کتاب پر تبصرہ کر سکتا تھا
لیکن پھر بھی میں نے چیدہ چیدہ مطالعہ کیا ـ
اور اس کتاب کو عاملین اور علماء کیلئے فائدہ مند پایا
اس کتاب میں صرف روحانی و قرآنی عملیات پر ہی خامہ فرسائی کی گئی ہے
جو قاری کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے اور قاری کتاب ختم ہونے تک سیراب نہیں ہوسکتا
اس میں روحانی و قرآنی عملیات کے علاوہ ضمناً  تقوی و پارسائی اور علماء و دینی طلباء کی خدمت کی طرف لوگوں کو متوجہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے
لہذا علماء و ائمہ حضرات جو قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں
وہ اس کتاب سے ضرور استفادہ کریں
اور مصنف موصوف کو الله تعالی اپنے حبیب پاک کے صدقے دارین کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے
آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی الله علیہ وسلم

Monday, 4 February 2019

ٹائٹل مجربات محمود

کتاب ملنے کا پتہ
مولانا محمود الحسن قادری رضوی
فارمیسی نگر مالیگاؤں

موبائل نمبر.    7588792786 

کتاب کی قیمت 500 روپئے
ڈاک خرچ 50 روپئے

مجربات محمود پر ایک نظر

از   : ڈاکٹر غلام مرسلین رضوی صاحب مومن پورہ ناگپور
9823296606
مولانا محمود الحسن قادری رضوی صاحب کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں آپ کا شمار مالیگاؤں کے فعال علماء اہلسنت میں ہوتا ہے
موصوف نے اپنی ایک نئی تالیف مجربات محمود مجھ فقیر کو ہدیۃً پیش فرمائی ـ جس کی فہرست دیکھ کر ہی اس فن میں حضرت کی علمی گہرائی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ـ اس عنوان پر بہت سی تصانیف میرے پاس موجود ہیں ـ مگر اس تصنیف کی بات ہی کچھ الگ ہے ـ عام طور پر دیگر روحانی تصانیف قرآنی علاج سے خالی ہوتی ہیں ـ مگر اس میں زیادہ تر قرآنی علاج ہی قلم بند کئے گئے ہیں ـ اکثر مقامات سے میں تصنیف کا مطالعہ کیا ـ بعض عملیات میں نے خود بھی آزمائے اور بہت نافع پایاـ. جیسے جسم کے کسی مقام پر درد ہو تو اس پر کلمہ کی انگلی رکھ کر سات بار آیت الکرسی پڑھیں ـ
درد فوراً رفع ہو جائے گا
اتنی مصروفیات کے بعد موصوف کا اس کتاب کو تالیف کرنا یقیناً قابل تعریف عمل ہے
الله عز و جل کی بارگاہ میں دعا ہیکہ الله اس کتاب کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے ـ اور موصوف کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے
آمین