Monday, 4 February 2019

ٹائٹل مجربات محمود

کتاب ملنے کا پتہ
مولانا محمود الحسن قادری رضوی
فارمیسی نگر مالیگاؤں

موبائل نمبر.    7588792786 

کتاب کی قیمت 500 روپئے
ڈاک خرچ 50 روپئے

مجربات محمود پر ایک نظر

از   : ڈاکٹر غلام مرسلین رضوی صاحب مومن پورہ ناگپور
9823296606
مولانا محمود الحسن قادری رضوی صاحب کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں آپ کا شمار مالیگاؤں کے فعال علماء اہلسنت میں ہوتا ہے
موصوف نے اپنی ایک نئی تالیف مجربات محمود مجھ فقیر کو ہدیۃً پیش فرمائی ـ جس کی فہرست دیکھ کر ہی اس فن میں حضرت کی علمی گہرائی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ـ اس عنوان پر بہت سی تصانیف میرے پاس موجود ہیں ـ مگر اس تصنیف کی بات ہی کچھ الگ ہے ـ عام طور پر دیگر روحانی تصانیف قرآنی علاج سے خالی ہوتی ہیں ـ مگر اس میں زیادہ تر قرآنی علاج ہی قلم بند کئے گئے ہیں ـ اکثر مقامات سے میں تصنیف کا مطالعہ کیا ـ بعض عملیات میں نے خود بھی آزمائے اور بہت نافع پایاـ. جیسے جسم کے کسی مقام پر درد ہو تو اس پر کلمہ کی انگلی رکھ کر سات بار آیت الکرسی پڑھیں ـ
درد فوراً رفع ہو جائے گا
اتنی مصروفیات کے بعد موصوف کا اس کتاب کو تالیف کرنا یقیناً قابل تعریف عمل ہے
الله عز و جل کی بارگاہ میں دعا ہیکہ الله اس کتاب کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے ـ اور موصوف کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے
آمین

No comments:

Post a Comment

منقبت حضور بندہ نواز علیہ الرحمہ

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ  محترم حضرات  یہ منقبت شریف حضور صدر الدین ابوالفتح شیخ الاسلام و المسلمین حضرت خواجہ سید محمد بندہ نواز...