Sunday, 24 February 2019

مجربات محمود پر تأثرات

روحانی عملیات کے شائقین کیلئے
مجربات محمود
ایک انمول تحفہ

از قلم فیضان رقم
عاشق تاج الشریعہ
پیر طریقت رہبر شریعت
حضرت علامہ مولانا عرفان رضا صاحب
خطیب و امام سنی جامع مسجد
ممدا پور تعلقہ نیرل
ضلع رائے گڑھ مہاراشٹر
       9420525892

مجربات محمود کے بارے میں کچھ لکھنا گویا سورج کو چراغ دکھانے کے مصداق ہے
میں نے اس کتاب کو خصوصی طور سے منگوایا
اور مطالعہ کیا
مطالعہ کرنے کے بعد کتاب کی اہمیت و افادیت نے  مجھے  اپنی رضا و رغبت سے یہ تحریر لکھنے پر مجبور کیا
کیونکہ یہ کتاب عملیات کا ایک بیش بہا خزانہ ہے
ایک انمول تحفہ ہے ان لوگوں کیلئے جو اس قیمتی خزانے کو حاصل کرنے کے متمنی ہیں
کتاب کے مطالعہ کے بعد یہ بات صد فیصد سچ ثابت ہوتی ہے کہ واقعی یہ حضور خواجہ بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمۃ کی زندہ کرامت ہے
میں تو کہتا ہوں کہ جو حضرات اب تک اس کتاب کا مطالعہ نہ کئے ہوں وہ  ضرور اس کتاب کو منگوائیں
اور اپنی آنکھوں سے اس زندہ کرامت کا دیدار کریں
یہ کتاب ثابت کرتی ہے کہ اولیاء الله کی کرامتوں کا ظہور اب بھی ہورہا ہے
جسے ہم اپنے ماتھے کی آنکھوں سے مشاہدہ کر سکتے ہیں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں
       7588792786

No comments:

Post a Comment