بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
الله رَبُّ مُحَمَّدٍ صَلَّ عَلَيّه وَسَلَّما نَحّنُ عِبَادُ مُحَمَّدٍ صَلَّ عَلَيْه وَسَلَّما
🖊🖊🖊🖊🖊
السلام علیکم و رحمت الله و برکاتہ
روحانیت کا خزانہ 👈 مجربات محمود
➖➖➖➖➖➖➖
حقیر فقیر محمد شہاب الدین رضا حشمتی
ہانگل شریف کرناٹک
سگ تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ
9538300706
🖊🖊🖊🖊🖊🖊
میں نے مجربات محمود اس کتاب کا مطالعہ کیا
میں نے اس کتاب کی روحانیت ایسی صورت میں پایا ہوں جیسے
حضور سیدنا خواجہ بندہ نواز گیسودراز رحمۃ اللہ علیہ کی سراپا کرامت ہے اس کتاب کو ہر سنی صحیح العقیدہ مسلمان کے گھر میں ہونا چاہئے
کیونکہ اس دور میں ڈھونگی باباؤں کی کمی نہیں ہے
بیماری ہوتی ہے کچھ لوگوں کو بتاتے ہیں کچھ
صرف پیسے کے چکر میں
یہ فقیر ایسے بہت سارے عاملین کو جانتا ہے
اس کتاب سے آپ اپنا اور دوسروں کا علاج کرسکتے ہیں
چاہے جو بھی بیماری ہو
اس کتاب سے فائدہ اٹھائیں
اللہ تعالٰی ضرور شفا عطا فرماتا ہے
یہ ایک کرامت ہے حضور سیدنا خواجہ بندہ نواز گیسودراز رحمۃ اللہ علیہ کی
میں نے اس کتاب میں سے ایک وظیفہ شروع کیا
میرے والد گرامی کی طبیعت بہت زیادہ علیل ہو گئی تھی ڈاکٹر نے کہا آپ کے والد صاحب کی ایک طرف کی کڈنی (گردہ) فیل ہونے والی ہے
جب میں نے وظیفہ کو صرف 111مرتبہ پڑھکر پانی میں دم کرکے دیا
تین دن کے بعد ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے حیرت میں آکر کہا اب علاج کرانے کی ضرورت نہیں ہے اب سب ٹھیک ٹھاک ہے
یہ ایک کرامت ہے حضور سیدنا خواجہ بندہ نواز گیسودراز رحمۃ اللہ علیہ کی
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہے اس کتاب کے بارے میں بولنے کے لئے
اسلئے کہتا ہوں ہر عالم دین کے پاس اور ہر گھر میں موجود ہونا چاہیے اس کتاب کو
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
پیر طریقت روحانی عامل حضرت علامہ مولانا محمد محمودالحسن رضوی صاحب قبلہ کا
اللہ تعالٰی انکے علم عمر رزق میں برکتیں نازل فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
No comments:
Post a Comment