Friday, 15 February 2019

مجربات محمود پر تاثیر کتاب

مجربات محمود کے بارے میں میرے بہت عزیز حضرت حافظ غلام جیلانی رضوی  صاحب نے اپنے قیمتی تأثرات سے نوازا ہے
ان کے شکریہ کے ساتھ اسے عام کیا جارہا ہے

مجربات محمود
ایک پر تاثیر کتاب

ہمارے کرم فرما پیر طریقت رہبر راہ شریعت عامل باعمل حضرت علامہ مولانا محمودالحسن صاحب قبلہ کی لکھی ہوئی کتاب مجربات محمود کا مکمل مطالعہ کیا
الحمداللہ دل کو کافی سکون حاصل ہوا ـ
اور کچھ وظائف میں نے آزمایا بھی تو کارگر ثابت ہواـ
دعا ہے مولی تعالی سرکار دوجہاں کے صدقے مولانا محمود صاحب کو نظر بد سے محفوظ فرما کر انکا سایہ ہم تمام پر تادیر قائم فرمائے
آمین ثم آمین

گدائے حضور تاج الشریعہ حافظ غلام جیلانی قادری
خطیب وامام سنی غریب نواز مسجد بھساول

8625027044

7507826575

No comments:

Post a Comment